جب بھی آپ رات کو سونے کے لیے اپنے کمرے میں جائیں اور آپ کا شوہر اور بچے جب آپ کے پاس سو رہے ہوں تو اسی وقت اسم اعظم یا ودود یا لطیف 41 مرتبہ اپنی ہاتھوں کی انگلیوں پہ پڑھ کر ان سب پر پھونک مار دیں۔اس عمل کو آپ نے مسلسل 21 دن تک کرنا ہے۔ایسا کرنے سے آپ کے شوہر اور بچے آپ کی ہر جائز بات ماننے پر مجبور ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ اگر کوئی اور آپ کی بات نہ مانتا ہو تو اسے اپنے تصور میں لا کر ظہر کی نماز کے بعد یہی عمل کیا جائے تو وہ بھی آپ کی ہر جائز بات ماننے لگے گا۔اس کے علاوہ اگر آپ کسی بھی طرح کے روحانی مسئلے کا شکار ہیں اور آپ اس کا علاج قرآنی نقوش دعا یا اسم اعظم کے ذریعے کروانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786