ایسے افراد جن کا ستارہ حوت یعنی کہ پائسز ہے خواہ وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں ان کے لیے ہمارے روحانی سینٹر کے بزرگوں نے اللہ پاک کے 99 اسمائے مبارکہ میں سے ان اسم اعظم کا انتخاب کر کے انہیں پڑھنے کی اجازت دی ہے۔

یَا جَلِیْلُ،یَا مُجِیْبُ،یَا رُؤُفُ

ان اسم اعظم کو آپ نے روزانہ کسی بھی نماز کے بعد 414 مرتبہ پڑھنا ہے۔اس وظیفے کو باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے آپ کی زندگی میں بے شمار مثبت تبدیلیاں آئیں گی اور اس کو پڑھنے والے پر اللہ پاک کی نعمتیں نچھاور ہوتی رہیں گی اور ہر حاجت ہاتھ اٹھانے سے پہلے ہی اللہ پاک پوری فرمائیں گے۔اس کے علاوہ اگر آپ کو جادو جنات بندش یا کئی طرح کے روحانی امراض کا سامنا ہے تو ہمارے روحانی سینٹر میں اس کے کامیاب علاج کے لیے انہی اسم اعظم کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں۔لہذا اگر آپ یہ نقش منگوانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

April Me Paida Hone Wale Logon Ki Nature

April Me Paida Hone Wale Logon Ki Nature

ایسے افراد جو اپریل کے ماہ میں پیدا ہوئے ان کو چاہیے کہ وہ روزانہ یہ اسم اعظم یَا اَوَّلُ،یَا جَبَّارُکو 243 مرتبہ ضرور پڑھیں۔ کیونکہ یہ آپ کی زندگی کے تمام رکے ہوئے کاموں کو آسان بنانے کے لیے نہایت مجرب ہے۔اس وظیفے کو ہمیشہ پڑھتے رہنے سے آپ کی ہر جائز دعا قبولیت کا...

Hajat Puri Hone Ka Zabardast Wazifa

Hajat Puri Hone Ka Zabardast Wazifa

ہمارے روحانی سینٹر میں بڑی تعداد میں ایسے لوگ بھی رابطہ کرتے ہیں جو بے بسی کی تصویر بن چکے ہوتے ہیں اور زبان پر صرف ایک ہی بات ہوتی ہے کہ بے شمار وظائف کرنے کے باوجود کام نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی دعا قبول ہوتی ہے۔ان افراد کو جب یہ وظیفہ دیا گیا جس کو آپ کے ساتھ بھی...

June Mein Paida Hone Wale Logon Ki Nature

June Mein Paida Hone Wale Logon Ki Nature

ایسے افراد جو جون کے مہینے میں پیدا ہوئے انہیں چاہیے کہ وہ اسم اعظم یَا وَاحِدُ،یَا وَلِیُکو روزانہ 160 مرتبہ پڑھیں۔اگر آپ یہ وظیفہ باقاعدگی کے ساتھ کریں گے تو آپ کی زندگی میں بہت زیادہ مثبت تبدیلیاں آنا شروع ہو جائیں گی جو آپ کو حیران کر کے رکھ دیں گے۔اس کے علاوہ آپ...

May Me Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hai

May Me Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hai

ایسے افراد جو مئی کے مہینے میں پیدا ہوئے انہیں چاہیے کہ وہ اسم اعظم یَاوَلِیُ،یَا وَھَابُکو 160 مرتبہ روزانہ پڑھا کریں۔یہ وظیفہ دن میں کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے لیکن وظیفے کے دوران اپنی حاجات کو اپنے ذہن میں رکھنا ہے۔انشاء اللہ ہر مشکل آسان ہوگی، دل کی ہر مراد پوری...

Bleach Karne Ka Sahi Tarika

Bleach Karne Ka Sahi Tarika

زیادہ تر مرد و خواتین جب چہرے پر بلیچ کرتے ہیں تو وہ اپنی آنکھوں کو محفوظ نہیں کرتے جس کی وجہ سے اس بلیچ کریم سے نکلنے والا تیزاب آنکھوں کو خراب کر دیتا ہے اور اس بے احتیاطی کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اپنی آنکھوں کا نقصان کر لیتے ہیں جو کہ بعد میں کسی بڑے مسئلے کی وجہ بھی...

Dant Dard Se Shifa Ka ilaj

Dant Dard Se Shifa Ka ilaj

اگر کسی بچے یا بڑے کی دانت یا داڑھ میں اچانک درد شروع ہو جائے تو اس سے فوری نجات کے لیے آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتائیں گے جس کو آپ گھر میں رکھ کر محفوظ کر سکتے ہیں اور درد کے وقت آسانی سے استعمال بھی کر سکتے ہیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ امرود کے...

Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa

Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa

جب بھی آپ رات کو سونے کے لیے اپنے کمرے میں جائیں اور آپ کا شوہر اور بچے جب آپ کے پاس سو رہے ہوں تو اسی وقت اسم اعظم  یَاوَدُودُ,یَا لَطِیْفُکو 41 مرتبہ اپنی ہاتھوں کی انگلیوں پہ پڑھ کر ان سب پر پھونک مار دیں۔اس عمل کو آپ نے مسلسل 21 دن تک کرنا ہے۔ایسا کرنے سے آپ کے...

Surah Al Kausar K Faiday

Surah Al Kausar K Faiday

اگر روزانہ ہر نماز کے بعد سورہ الکوثر کا تین تین مرتبہ ورد کر لیا جائے تو اس سے آپ کے رزق میں اضافہ ہوگا اور گھر سے بے برکتی ختم ہو جائے گی۔کیونکہ بے برکتی ایک بہت بڑی نحوست ہے جس کی وجہ سے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ہر وقت سستی چھائی رہتی ہے۔طبیعت میں اکتاہٹ رہتی...

Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

ایسی خواتین جن پر ذمہ داریوں کا بہت زیادہ بوجھ ہوتا ہے ان کا دماغ زیادہ تر ماؤف رہتا ہے چیزیں خود ہی رکھ کر بھول جاتی ہیں۔ جبکہ سوال کوئی کریں تو جواب کوئی ملتا ہے۔اس طرح کی خواتین کے شوہر زیادہ تر بیوی کا چہرہ دیکھتے ہی لڑنا جھگڑنا شروع کر دیتے ہیں۔لہذا ان مسائل کے...

Karobar Mein Barkat Ka Taweez

Karobar Mein Barkat Ka Taweez

اگر آپ کے والد بھائی یا شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا،رزق میں برکت کی بجائے نقصان ہوتے رہتے ہیں اور ہر کام میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے انہیں ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنے کاروبار میں نقصان کا اٹھانا پڑتا ہے۔جبکہ آپ کا خیال یہ ہے کہ کسی حاسد نے جادو کے ذریعے...

Har Kaam Apni Marzi Se Karwane Ka Wazifa

Har Kaam Apni Marzi Se Karwane Ka Wazifa

اگر کوئی بھی آپ کی بات نہیں مانتا اور اگر آپ کوئی کام کرنا چاہیں تو وہ الٹ ہو جاتا ہے۔جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں اس میں نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لہذا اس کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ آپ کی شخصیت میں ایسی زبردست روحانی تاثیر پیدا ہو جائے جس سے ہر کوئی آپ کی جائز...

Jaldi Shadi Hone Ka Wazifa

Jaldi Shadi Hone Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی روحانی برکات اتنی زیادہ ہیں کہ بعض اوقات ہم خود بھی حیران رہ جاتے ہیں کیونکہ جس جس نے یہ وظیفہ کیا ہے اس کی شادی تین دن تین ہفتوں یا تین مہینوں کے اندر اندر اللہ پاک کی رحمت سے ہو گئی۔آپ...