ایسے افراد جن کا ستارہ حوت یعنی کہ پائسز ہے خواہ وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں ان کے لیے ہمارے روحانی سینٹر کے بزرگوں نے اللہ پاک کے 99 اسمائے مبارکہ میں سے ان اسم اعظم کا انتخاب کر کے انہیں پڑھنے کی اجازت دی ہے۔یا جلیل یا مجیب یا رؤف۔ان اسم اعظم کو آپ نے روزانہ کسی بھی نماز کے بعد 414 مرتبہ پڑھنا ہے۔اس وظیفے کو باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے آپ کی زندگی میں بے شمار مثبت تبدیلیاں آئیں گی اور اس کو پڑھنے والے پر اللہ پاک کی نعمتیں نچھاور ہوتی رہیں گی اور ہر حاجت ہاتھ اٹھانے سے پہلے ہی اللہ پاک پوری فرمائیں گے۔اس کے علاوہ اگر آپ کو جادو جنات بندش یا کئی طرح کے روحانی امراض کا سامنا ہے تو ہمارے روحانی سینٹر میں اس کے کامیاب علاج کے لیے انہی اسم اعظم کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں۔لہذا اگر آپ یہ نقش منگوانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786