اگر کوئی بھی آپ کی بات نہیں مانتا اور اگر آپ کوئی کام کرنا چاہیں تو وہ الٹ ہو جاتا ہے۔جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں اس میں نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لہذا اس کا بہترین روحانی حل یہ ہے کہ آپ کی شخصیت میں ایسی زبردست روحانی تاثیر پیدا ہو جائے جس سے ہر کوئی آپ کی جائز بات ماننے پر مجبور ہو جائے اور ہر کام آپ کی سوچ کے مطابق ہو تو اس کے کیلئے نقش اسم اعظم بہت ہی مجرب ہے۔ جونہی یہ نقش آپ کے نام کے ساتھ منسوب ہوگا تو تمام تر نحوستیں،بندشیں پیدا کرنے والی اور آپ کو ناکام کرنے والی تمام تر شیطانی قوتیں آپ سے دور ہو جائیں گی اللہ کی رحمت سے آپ کے ہر کام میں آسانی پیدا ہوگی اور آپ سے جڑے تمام تر رشتے ہر کام میں آپ سے مشورہ لیا کریں گے۔اور جو بھی کام کریں گے اس میں اسم اعظم کی روحانی تاثیر شامل ہوگی اور کامیابی آپ کا مقدر بن جائے گی انشاء اللہ۔اس نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن مجبور افراد عہد کر کے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Surah e Nahl Ki Fazilat Wazifa Aur Taweez
السلام علیکم ناظرین! سورۃ النحل مکی سورت ہے اور یہ مبارک سورت مکی دور کے بالکل آخر میں نازل ہوئی۔ اس کی 128 آیتیں اور 16 رکوع ہیں۔ نحل عربی میں شہد کی مکھی کو کہتے ہیں کیونکہ اس سورت میں شہر کی مکھی کا ذکر ہے۔ اس نسبت سے اس سورت کا نا م سورۃ النحل ہے۔ اس سورت میں دو...
Ya Muakhiro Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین!اس مبارکہ یَا مُوَخِّر اللہ پاک کا ایسا صفاتی نام ہے جس کے معنی پیچھے اور بعد میں رکھنے والا گئے ہیں۔ اس اسم مبارک کے 846 اعداد ہیں۔ اگر کوئی اپنی من پسند جگہ پر شادی کروانا چاہتا ہو لیکن اس میں گھر والوں کی طرف سے یا کسی بھی اور وجہ سے رکاوٹ کا...
Ya Zaaru Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین!اسم اعظم یَا ضَارُجس کا مطلب ہے (ضرر پہنچانے والا) اس کے ایک ہزار ایک اعداد ہیں۔ ایسے والدین جن کی اولاد ذہنی طور پر معذوری کا شکار ہو جن کا ذہن ٹھیک طرح سے کام نہ کر پاتا ہو تو اس میں اعظم یَا ضَارُ کو روزانہ ایک مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے...
Surah e Sajdah Ki Fazilat Aur Wazifa
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃالسجدہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم اور حدیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔نبی کریم صلی اللہ علیہ...
Surah Al Qasas Parhne Ki Fazilat
السلام علیکم ناظرین! سورۃ القصص مکی سورت ہے اور اس کی 88 آیتیں اور نو رکوع ہیں۔ اس سورت میں ان شبہات و اعتراضات کو رفع کیا گیا ہے جو نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رسالت پر وارد کیے جا رہے تھے۔ اور ان عزرا ت کو قطع کرنے کا بیان ہے جو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر...




