ہمارے روحانی سینٹر میں بڑی تعداد میں ایسے لوگ بھی رابطہ کرتے ہیں جو بے بسی کی تصویر بن چکے ہوتے ہیں اور زبان پر صرف ایک ہی بات ہوتی ہے کہ بے شمار وظائف کرنے کے باوجود کام نہیں ہوتا اور نہ ہی کوئی دعا قبول ہوتی ہے۔ان افراد کو جب یہ وظیفہ دیا گیا جس کو آپ کے ساتھ بھی شیئر کرنے جا رہے ہیں تو ان کے منہ سے بے ساختہ یہ الفاظ نکلے کہ سالوں سے اٹکی ہوئی حاجت اس وظیفے کی برکت سے پوری ہوگئی۔ بہت سے افراد نے کہا کہ ان کا ہر کام ان کی سوچ کے مطابق ہونے لگا ہے۔لہذا آپ بھی یہ وظیفہ کریں اور اس کے فیوض و برکات سے فائدہ اٹھائیں۔ آپ نے اسماء الحسنی

سُبْحَانَ اللہِ,یَا مُجِیْبُ,یَا بَاسِطُ

کو روزانہ کسی بھی نماز کے بعد 120 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور اپنی حاجات کو پیش کرنا ہے۔انشاء اللہ فیض یقینی ہوگا۔اس کے علاوہ اگر معاملہ شدید بندش یا جادو ٹونے کا ہے تو اس کے توڑ کے لیے ہمارے روحانی سینٹر میں بہت ہی پاور فل قرآنی تعویذات تیار کیے جاتے ہیں۔لہذا اگر آپ بھی یہ نقش منگوانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Nazre Bad Say Nijat Aur Hifazat Ki Dua

Nazre Bad Say Nijat Aur Hifazat Ki Dua

جب حضرت امام حسن اور حسین ؑ کو نظر بد لگ جاتی تھی تو رسول پاک ﷺ جس دعا سے نظر بد کا علاج کرتے تھے وہ دعا آپ سے شیئر کریں گے۔ روایات کے مطابق نبی کریم ﷺ حسن و حسین ؑکے لیے پناہ طلب کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ تمہارے بزرگ دادا (ابراہیم علیہ السلام بھی ان کلمات کے...

Urine Me Protein Khatam Karne Ki Dua

Urine Me Protein Khatam Karne Ki Dua

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسا کیس آیا۔ جس میں مریض کو ۲ سال سے پیشاب میں پروٹین کی شکایت تھی۔ کوئی بھی علاج فائدہ نہیں دے رہا تھا۔ نہ کوئی روحانی علاج کام کر رہا تھا۔ پھر اس مریض کی شفاء کے لئے اس کا نام اور والدہ کا نام اور مسئلہ ہماری دعا پروگرام ٹیم کو خاص دعا کے...

Causes Of No Heartbeat In Pregnancy

Causes Of No Heartbeat In Pregnancy

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک کیس آیا۔جس میں حاملہ خاتون نے بتایا کہ اس کے بچے کی گروتھ نہیں ہورہی اور ہارٹ بیٹ بھی نہیں آرہی۔ ڈاکٹر نے ایک ہفتے کا ٹائم دیا ہے۔ اگر ہارٹ بیٹ نہ آئی تو ڈی این سی کریں گے۔مسئلے کو مد نظر رکھ کر اس کا نام ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کے...

Karobar Main Taraki Ka Rohani Ilaj

Karobar Main Taraki Ka Rohani Ilaj

امام حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: دو حرص کرنے والے کبھی اکتاتے نہیں، ایک تو علم کا حریص جو علم سے کبھی اکتاتا نہیں، دوسرا دنیا کی چاہت رکھنے والا جو دنیا سے نہیں اکتاتا، پس جس آدمی کا اوڑھنا بچھونا اور چاہت و ذکر سب کچھ آخرت ہی ہو، اللہ اس کے ہر کام و کاروبار میں...

Nafrat Ko Mohabbat Mein Badalne Ka Naqsh

Nafrat Ko Mohabbat Mein Badalne Ka Naqsh

جن لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ فلاں شخص مجھ سے بڑی نفرت کرتا ہے۔میرا چہرہ دیکھنے کا روا دار نہیں ہے۔چاہے وہ شخص جس سے آپ کو محبت ہو۔اور وہ آپ سے نفرت کرے اس شخص کی نفرت کو محبت میں بدلنے کے لئے قرآنی آیات کے پاور فل نقش ہمارے روحانی دعا سینٹر میں بنائے جاتے ہیں۔پھر چاہے وہ...

Rozina Naam Ka Powerful Isme Azam

Rozina Naam Ka Powerful Isme Azam

اگر آپ کا نام روزینہ ہے تو آپ کے نام کا اسم اعظم ہے۔ ُیَا رَحْیِمُ یَا ھَادِیاس اسم اعظم کو ہرروز 278 بار پڑھنے سے آپ کے دل کی ہر جائز تمنا ان شاء اللہ ضرور پوری ہوگی۔ اور اگر آپ کو جادو، بندش یانظر بد کے متعلق کوئی پرابلم ہے تو پھر اسی اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی...

Rizq Mein Barkat Ka Powerful Wazifa

Rizq Mein Barkat Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کے رزق میں وسعت نہیں ہے۔ بے برکتی حد سے زیادہ ہے۔تنگدستی ہے۔ قرض ہوگیا ہے تو آپ نے آج سے ہی اسم اعظم پڑھنا ہے سُبْحَانَ اللہِ یَا رَزّٰاقُاس وظیفے کو آپ نے ہر روز 414 بار پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ رزق اتنا وسیع ہوجائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس کے علاوہ اگر آپ...

Dushman K War Ko Nakam Banana Ka Wazifa

Dushman K War Ko Nakam Banana Ka Wazifa

اگر آپ کا دشمن آپ پر غالب آچکا ہے۔ پھر وہ دشمن خواہ سسرال میں ہو، گھر میں ہو، آفس میں ہو، سکول میں یا کسی بھی جگہ تو اس دشمن کی ہر چال کو پلٹ دے گا۔ اللہ کے ان دو پاک ناموں کا زبردست وظیفہ۔ وہ پاک نام ہیں  سُبْحَانَ اللہِ یَا قَادِرُآپ نے دشمن کی تصویر پر یہ دونوں اسم...

Nafrat Ko Muhabbat Me Badalne Ka Wazifa

Nafrat Ko Muhabbat Me Badalne Ka Wazifa

اگر کسی انسان کے دل میں آپ کی شدید نفرت پیدا ہوگئی ہے۔ غلط فہمیوں، بغض اور غلط سوچوں نے اس کے دل میں گھر کر لیا ہے۔ پھر اس سے آپ کا رشتہ خواہ میاں بیوی کا ہو، بہن بھائی کا، ساس بہو کا یا کوئی بھی جائز رشتہ ہو۔ اس شخص کے دل کی نفرت کو بے پناہ محبت میں بدلنا مقصد ہو تو...

Nakhun Par Safed Nishan Ka Matlab

Nakhun Par Safed Nishan Ka Matlab

ناخنوں پر سفید چاند کے نشان والے لوگ زیادہ تر ذہین مانے جاتے ہیں۔یہ ہر طرح کا کام کرنے میں ماہر ہوتے ہیں اور انہیں جو کام سونپا جائے اسے ذمہ داری سے سر انجام دیتے ہیں جس کی بنیادی وجہ ان کا محنتی ہونا ہے۔ایسے لوگوں میں ایک اچھے لیڈر کی خوبیاں ہوتی ہیں جس کو یہ بروئے...

Humbistri Ke Duran Dard Ka Hona

Humbistri Ke Duran Dard Ka Hona

اگر آپ ہمبستری کے دوران شدید درد محسوس کرتی ہیں جس کی وجہ سے آپ کے شوہر کا رویہ بگڑتا جا رہا ہے اور بات لڑائی جھگڑوں تک پہنچ چکی ہے۔ لہذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ازدواجی تعلقات کے دوران شدید درد ہونے کی میڈیکلی وجوہات بھی ہو سکتی ہیں اور روحانی بھی۔ میڈیکلی وجوہات میں...

Mahwari Kay Dard Ka Ilaj

Mahwari Kay Dard Ka Ilaj

اگر آپ کو پیریڈز کے دوران یا پہلے شدید درد محسوس ہوتا ہے یا بہت زیا دہ  وُومٹنگ اورمتلی کی کیفیت رہتی ہے۔نیز پیریڈ کے دوران کریپس یعنی پیٹ کے نچلے حصے میں نا قابل برداشت درد رہتا ہے تویہ آپ میں وٹامن ڈی کی کمی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اس لیے اپنی ڈائٹ میں وٹامن ڈی سے...