اگر کسی بچے یا بڑے کی دانت یا داڑھ میں اچانک درد شروع ہو جائے تو اس سے فوری نجات کے لیے آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتائیں گے جس کو آپ گھر میں رکھ کر محفوظ کر سکتے ہیں اور درد کے وقت آسانی سے استعمال بھی کر سکتے ہیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ امرود کے پتے لے کر انہیں ایک مرتبہ صاف پانی سے اچھی طرح دھو لینا ہے اور خشک کر کے رکھ لینا ہے۔جب بھی ضرورت محسوس ہو انہیں منہ میں رکھیں اور پان کی طرح چبائیں اور منہ ڈھیلا چھوڑیں انشاء اللہ گندا پانی اور مادہ منہ سے فوری نکل جائے گا جس سے آپ کو دانت یا داڑھ کے درد سے آرام ا جائے گا۔ان پتوں میں نمک کا شامل کر لینا زیادہ بہتر ہے لیکن اگر آپ ہائی بلڈ پریشر کے مریض ہیں تو ایسا کرنے سے اجتناب کریں۔اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی طرح کے روحانی مسئلے کا سامنا ہے جس کاحل آپ قرآنی نقوش یا پھر اسم اعظم کے ذریعے کروانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786