ایسی خواتین جن پر ذمہ داریوں کا بہت زیادہ بوجھ ہوتا ہے ان کا دماغ زیادہ تر معوف رہتا ہے چیزیں خود ہی رکھ کر بھول جاتی ہیں۔ جبکہ سوال کوئی کریں تو جواب کوئی ملتا ہے۔اس طرح کی خواتین کے شوہر زیادہ تر بیوی کا چہرہ دیکھتے ہی لڑنا جھگڑنا شروع کر دیتے ہیں۔لہذا ان مسائل کے زبردست روحانی علاج کیلئے آپ کوشفا کی حیرت انگیز روحانی تاثیر رکھنے والا سورہ الشوری کا نقش شفا دیا جائے گا۔ اس نقش کی روحانی تاثیر کی برکت سے دماغ ایکٹو ہو جاتا ہے اور یادداشت بہترین ہو جاتی ہے۔جبکہ دوسرا تعویذ سورہ البقرہ کا دیا جائے گا جو دماغ کو معوف کرنے والے تمام تر شیطانی اثرات کو ختم کرتا ہے جو درپردہ حسد یا نظر بد کی صورت میں خواتین کے ارد گرد منڈلاتے رہتے ہیں اور انہیں اس بات کااندازہ تک نہیں ہوتا۔
تعویذات کا ہدیہدونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن مجبور افراد یہ نقش عہد کر کے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786