بہت سے لوگ ایکے ہوں گے جو اس وقت اپنے کاروبار کی وجہ سے بہت پریشان ہیں کہ ان کا کاروبار چلتا ہی نہیں ہے اور اگر چلتا بھی ہے تو وہ ایسے جیسے نہ چلنے کے برابر تو ایسے حالات میں آپ اپنے گھریلو حالات کی وجہ سے بے حد پریشان ہوتے ہیں کہ رزق میں کمی آ رہی ہے تو آج کے موضوع میں آپ کو سورہ کوثر کا ایک ایسا طاقتور وظیفہ بتایا جا رہا ہے کہ جس کو کرنے سے آپ پر رزق کی ایسی بارش ہوگی کہ آنے والی سات نسلیں بھی بیٹھ کر کھائیں گے۔عمل یہ ہے کہ آپ نے سورہ کوثر کی تلاوت کو ہر نماز کے بعد تین تین مرتبہ کرنا ہے اور اس کے کرنے سے آپ کے گھر میں رزق کی کمی اس طرح دور ہوجائے گی کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ کوثر کے نقوش کاروبار کی بندش کو اور رزق کی بندش کو توڑنے کے لیے تیار کیے جاتے ہیں۔ یہ نقش منگوانے کے لیے ہمارے روحانی سینٹر کے ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786