ہمارے روحانی سینٹر میں کچھ عرصہ پہلے ایک ایسے نوجوان کا کیس آیا جو پچھلے 16 سال سے او سی ڈی کی بیماری کا شکار تھا۔اس کی ماں نے ہر طرح کے روحانی علاج اور میڈیسن آزما کر دیکھ لیں، اچھے سے اچھے ماہر نفسیات سے بھی علاج کروایالیکن وہ ٹھیک نہیں ہوا اور 16 سال سے کمرے سے کبھی باہر بھی نہیں نکلا تھا لیکن جب اللہ تعالی کی ذات شفا دینے پر آتی ہے تو بہانہ ہی بنتا ہے جیساکہ اس کی شفاء کے لیے سورہ الشوری اور سورہ البقرہ بنی۔جب سورہ الشوری کا نقش او سی ڈی سے شفا کے لیے دیا گیا اور ساتھ ہی سورہ البقرہ کا نقش اس پر موجود شیطانی اثرات کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے دیا گیا اور اس کے علاوہ مریض کے لیے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اس کا نام لے کر خاص دعا کروائی گئی تو وہ معجزاتی طور پر چند دنوں میں بالکل تندرست ہو گیا۔ اب یہ اللہ تعالی کی ذات ہی بہتر جانتے ہیں کہ اسے شفا قرآنی آیات کی نقش کی روحانی تاثیر سے ملی یا پھر دعا پروگرام میں ہونے والی دعاؤں کی بدولت۔لہذا اگر آپ یہ دونوں نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں یا پھر ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اپنے لیے خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786