آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام علی علیہ السلام کا بتایا ہوا بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔یہ غنی اور مالدار ہونے کے لیے ایسا زبردست وظیفہ ہے جس کو آپ نے 100 مرتبہ پڑھنا ہے تو یقین کریں آپ کے مقدر بدل جائیں گے،آپ خوش نصیب لوگوں میں شمار ہوں گے اور رزق قطار در قطار آپ تک خود پہنچنے لگے گا۔ حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جو شخص ہر روز صبح و شام یہ کلمات 100 مرتبہ پڑھے گا فکر و فاقہ سے محفوظ رہے گا رزق کے دروازے اس پر کھل جائیں گے اور اللہ پاک اسے غنی کر دے گا۔ وہ کلمات یہ ہیں
لا الہ الا اللہ المالک الحق المبین۔
اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں رزق میں برکت اور غنی ہونے کے لیے انہی کلمات کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں۔اگر آپ یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Gunahgar Aurat K Leye Azab
۔شوہر کی نافرمانی کرنے والی خواتین ۔بے پردہ خواتین ۔بد زبان خواتین ۔ہر وقت موت مانگنے والی خواتین ۔دین یا مذہب کا مذاق بنانے والی خواتین ۔چغل خور خواتین ۔بات بات پر احسان جتانے والی خواتین اپنے بال کھول کر چلنے والی خواتین ۔ضرورت کے بغیر گھر سے باہر نکلنے والی خواتین...
Bismillah Ka Powerful Amal
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب کوئی انسان بسم اللہ پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوتا ہے اور بسم اللہ پڑھ کر ہی کھانا کھاتا ہے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے کہ اس گھر میں نہ تو تمہارے لیے کھانا ہے اور نہ ہی رات کا ٹھکانہ۔ اور اگر انسان گھر میں داخل ہونے...
Musalman Bhai Ki Madad Karna
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے جو نہ اس پر زیادتی کرتا ہے نہ اسے بے یارو مددگار چھوڑ کر دشمن کے سپرد کرتا ہے جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو اللہ تعالی اس کی...
Tahajjud Ki Namaz Ki Fazilat o Barkat
آج کے موضوع میں ہم آپ سے تہجد کی نماز پڑھنے کی فضیلت اور برکت شیئر کرنے جا رہے ہیں اور یہ کہ ہم جب بھی تہجد کی نماز ادا کرتے ہیں تو یہ نماز کن کن چیزوں کے سامنے ڈھال بنتی ہے اور کن چیزوں کو ہمارے قریب تک نہیں آنے دیتی۔یہ سب ہم اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں جانیں گے۔حضرت...
Weight Loss | Wazan Kam Karne Ka Tarika
اگر آپ ہر وقت اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں اور آپ یہ چاہتی ہیں کہ آپ کا وزن جلدی سے کم ہو جائے تو اس موضوع کو آخر تک لازمی پڑھیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو وزن کم کرنے کا بہت ہی زبردست ٹوٹکا بتائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ صبح و شام ادرک کا قہوہ...
Tasbeeh Allah Hu Akbar Ki Fazilat
اَللہُ اَکَبْرَ کی تسبیح کو روزانہ باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے کے بہت سے فائدے ہیں۔ جو کوئی بھی روزانہ باقاعدگی سے یہ تسبیح پڑھے گا اس کو اللہ پاک کا قرب حاصل ہوگا اور اس پر کبھی تنگدستی نہیں آئے گی اور اگر کوئی ہر نماز کے بعد اللہ اکبر کی تسبیح پڑھنا شروع کر دے تو اس کے...
Insan Ki Tauba Or Shaitan
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ جب انسان 40 برس کی عمر تک پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے توشیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔ پھر اگر اللہ پاک اس انسان پر احسان فرمائے اور وہ شخص...
Dil Ko Chu Dene Wale Aqwal
جس شخص کے دشمن نہ ہوں اور سب دوست ہوں اس جیسا منافق کوئی نہیں کیونکہ دشمن اس کے ہوتے ہیں جو حق کی بات کہتا ہے۔جو زراسی بات پر دوست نہ رہے تو سمجھ لینا کہ وہ دوست تھا ہی نہیں۔ اگر تم اپنے تکبر کو توڑ نا چاہتے ہو توکسی غریب کو اور مفلس کو سلام کیا کرو۔ اپنے دوست کے...
Motivational Quotes Of Hazrat Ali
اقتدار اور طاقت اور دولت ملنے پر لوگ بدلتے نہیں بلکہ بے نقاب ہوتے ہیں ۔انسان مکان بدلتا ہے رشتے بدلتا ہے دوست بدلتا ہے لیکن پھر بھی دکھی رہتا ہے کیونکہ وہ اپنا رویہ نہیں بدلتا۔اپنے دوست کو اتنے ہی راز بتاؤ کہ کل کو وہ اگر تم سے دشمنی پر آمادہ ہو تو وہ تمہیں کوئی نقصان...
Firon Ki Mout Ka Khaternak Waqia
1891 کی بات ہے جب دریائے نیل کے کنارے سائنسدانوں کو ایک لاش ملی اور پتہ چلا کہ یہ فرعون کی لاش ہے۔لہذا ہم آپ کو فرعون کے بارے میں بتاتے چلیں کہ آج سے ہزاروں سال پہلے حضرت موسی علیہ السلام کا پیچھا کرتے ہوئے فرعون سمندر میں ڈوب کر مر گیا تھااور آج اس کی لاش مصر کے...
Burj Asad Ki Shakhsiyat Aur Khubiyan
برج اسد والے افراد زیادہ تر سچائی پسند دیکھے گئے ہیں او ہر جگہ پرسچ کو ہی اہمیت دیتے ہیں اور کسی کی جھوٹی بات پر توجہ نہیں دیتے۔ ان افراد کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہوتی ہے کہ یہ خود کو ایک طرح سے بادشاہی سمجھتے ہیں۔ انہیں اپنے کام میں دوسروں کی مداخلت بالکل بھی برداشت...
Pisces Afrad Ki Khobian | Star Pisces
برج حوت والے لوگ فطری طور پر سخی ہوتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرنے والے ہوتے ہیں۔ان کو دوسروں کی مدد کرنے میں اطمینان محسوس ہوتا ہے۔یہ لوگ بہت تخلیقی ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ہی زبردست شاعر،رائٹر اور موسیقار بنتے ہیں یہ جدا گانہ نظریات کے مالک ہوتے ہیں اس لیے ان کا دنیا کو...











