آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ پریشانی اور مشکلات سے نکلنے والا بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔یہ ایک ایسا نیاب وظیفہ ہے کہ جس کو باقاعدگی کے ساتھ کرنے سے آپ کی تمام تر پریشانیاں ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ اسم اعظم یا کریم یا حسیب کا ورد ہر نماز کے بعد 113 مرتبہ کرنا ہے اور اول و آخر 13 13مرتبہ ہی درود پاک پڑھنا ہے۔ اس کے بعد اللہ کے حضور اپنی پریشانیوں کو لے کر دعا مانگنی ہے۔لہذا ہر نماز کے بعد اسی طرح دعا مانگنے سے آپ کی تمام تر پریشانیاں دور ہوتی چلی جائیں گی۔اس کے علاوہ آپ کی کوئی ایسی پریشانی ہے جو آپ کو مسلسل پریشان رکھتی ہے اور اپ کے لیے ذہنی دباؤ کی وجہ بن چکی ہے۔لہذا اس طرح کے ذہنی پریشانیوں کو ختم کرنے کے لیے ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الم نشرح کے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں۔جس کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھنے سے تمام تر پریشانیاں ختم ہو جاتی ہیں اور ذہنی سکون ملتا ہے۔یہ نقوش منگوانے کے لیے ہمارے روحانی سینٹر کے ان نمبرزپر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Bache Ki Growth Ke Liye Powerful Wazifa
ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے یا کم ہو رہی ہے اور انہیں یہ پریشانی لاحق ہو گئی ہے کہ کہیں ان کا مس کیرج نہ ہو جائے تو ایسی صورتحال میں حاملہ خواتین کو چاہیے کہ وہ رات کو سونے سے پہلے اپنے پیٹ پر دائیں ہاتھ کی شہادت والی انگلی سے اسم یا مصور یا خالق...
Dimagh Ko Tez Karne Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کا دماغ کمپیوٹر کی طرح تیز ہو جائے گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ دن میں کسی بھی نماز کے بعد یہ اسم اعظم سبحان اللہ یا حافظ اول آخرایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ 250 مرتبہ پڑھ کے پانی پہ...
Har Hajat Puri Hone Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ جائز حاجات کو پورا کرنے کے لیے بہت ہی مجرب عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔اگر کسی شخص کی کوئی بھی شرعی حاجت ہو تو یہ عمل بجلی کی سی تیزی کی طرح کام کرتا ہے۔ حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ''سات دن مسلسل روزہ رکھیں اور ہر روز فجر یا...
Har Murad Puri Hone Ka Wazifa
اگر کسی کی شادی نہیں ہو رہی،رزق کی کمی ہے اور اگر رزق ہے بھی تو اس میں برکت نہیں م،قرض اتنا ہے کہ ادا نہیں ہو پا رہا،اگر کوئی بے گناہ قید میں ہے تو اسے رہائی نہیں مل رہی،کوئی کسی وجہ سے خوف زدہ ہے یا کوئی چیز گم ہو گئی ہے تو ان تمام تر پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل کرنے...
Shohar ke Dil Me Mohabbat Dalne Ka Amal
ایسی خواتین جن کے شوہر سخت مزاج، لاپرواہ اور شدید غصے والے ہیں اور بات بات پر سب کے سامنے بیوی کو رسوا کرتے رہتے ہیں۔نامحرم خواتین کے ساتھ ان کے ناجائز تعلقات بھی ہیں تو ایسی صورتحال میں ہر بیوی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ شوہر کے دل میں ان کی اتنی شدید محبت پیدا ہو جو ہر...
Har Musibat Se Bachne Ka Amal
جب کوئی انسان اپنے گھر سے دفتر کاروباری جگہ یا کسی کام کے سلسلے میں باہر نکلتا ہے تو شیطان بھی اپنے حواریوں سمیت اس کے ساتھ نکلتا ہے۔اور انسان کے لیے گناہ کی راہیں ہموار کرتا رہتا ہے۔لہذا ایسی صورتحال میں اگر انسان باوضو ہو کر گھر سے نکلے اور بسم اللہ کے ساتھ تیسرے...
Kamar Dard Ka Powerful Wazifa
اگر آپ بھی شدید کمر درد کا شکار ہیں اور بہت ڈاکٹری اور روحانی علاج کروا چکے ہیں لیکن کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو آج سے ہی سورہ الشوری کی آیت نمبر 80 درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر ہر روز پانچ مرتبہ تلاوت کر کے دم کرنا شروع کر دیں۔ پہلے ہی دن یہ عمل کرنے سے آپ کو درد میں واضح...
Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ مشکل سے مشکل کام کے حل کے لیے آیت الکرسی کا بہت ہی باکمال وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد کسی بھی وقت اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ 11 مرتبہ ایت الکرسی پورے یقین کے ساتھ پڑھنی ہے۔ یہ عمل...
Rizq Mein Barkat Ki Dua
للہ ما فی السموات والارض ان اللہ ھو الغنی الحمیدکے پڑھنے والے کو اللہ پاک بے شمار رزق عطا فرماتے ہیں۔ اس شخص کا دسترخوان وسیع ہو جاتا ہے۔اللہ پاک کی رحمت سے آنے والی نسلوں کے لیے رزق اور برکت کا سامان ہو جاتا ہے۔یہ وظیفہ کرنے سے اللہ پاک رزق کے بند دروازے کھول دیتا...
Rishty K Leye Bohat Powerful Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کرنے جارہے ہیں جو کہ ایسے لوگوں کیلئے بہت مجرب ہے جن کو رشتے کی رکاوٹ کا سامنا ہے۔ لہذا ایسے افراد جن کا رشتہ نہ آتا ہو تو ان کو چاہیے کہ وہ ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ سورہ اخلاص بسم اللہ کے ساتھ پڑھ کر اللہ پاک کے...
Musibat Se Nijat Ka Amal
اگر آپ کو کسی ناگہانی مصیبت کا سامنا ہو اور جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان رہتے ہوں۔لاکھ کوششوں کے باوجود اس مصیبت سے چھٹکارا نہ مل رہا ہو تو اسم اعظم یَااَللّٰہُ یافتَّاحُکو 230 مرتبہ صبح اور 230 مرتبہ رات کو پڑھنا ہے۔آپ کی کوئی بھی پریشانی ہو یعنی کہ روزگار میں بندش رزق...
Surah Fatiha Ka Powerful Amal
سورہ فاتحہ کی تاثیر و برکات میں یہ بھی ہیکہ وہ مشکلات اور پریشانیوں کو خوشیوں میں تبدیل کر دیتی ہے۔جس سے انسان پر حقیقی برکتوں کا راستہ کھلتا ہے۔ ذہنی سکون بے فکری اور پریشانی سے نجات حاصل ہوتی ہے۔ اس سورہ مبارک کو روزانہ 11 مرتبہ کسی بھی نماز کے بعد تلاوت کرنے سے...











