آج کے موضوعع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل اسم اعظم شیئر کرنے جا رہے ہیں جو دولت کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔کیونکہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ دولت مند ہو اور دن بدن اس کی دولت میں اضافہ ہوتا چلا جائے۔لہذا آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ ظہر کی نماز کے بعد یہ اسم اعظم یا ذوالجلال والاکرام پڑھ کر اللہ کے حضور دعا مانگنی ہے اور اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنا لینا ہے۔پھر آپ دیکھیں گے کہ آپ کے ارد گرد کیسے دولت کے انبار لگتے ہیں۔ آج تک جس شخص نے بھی ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق اس وظیفے کو کیا اللہ کی رحمت سے اس نے اس کے اچھے نتائج حاصل کئے ہیں۔اس کے علاوہ بعض اوقات کاروبار میں بندش ہو جاتی ہے یا پھر حسد اور بری نظر کی وجہ سے رزق کی برکت ختم ہو جاتی ہے۔جس کے لیے پہلے اس بندش کو ختم کروانا ضروری ہوتا ہے۔لہذا اگر آپ اس بندش کو جڑ سے ختم کروانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786