بے اولادی کی وجہ خواہ مرد میں ہو جیسا کہ سپرمز کا ڈیڈ ہونا، موٹیلٹی کا کم ہونا یا ان کی کوالٹی کا اچھا نہ ہونا یا پھر عورت میں فائبرائڈز،یوٹرس کی سوزش پانی کی تھیلیاں انفیکشن،ہارمونز کی خرابی یا پھر پیریڈز کے مسائل یا دیگر وجوہات ہونا۔ لہذا اس سب کے باوجود انشاء اللہ اولاد ضرور ہوگی اور کیسے ہوگی یہ بھی آپ کے اس مضوع میں بتائیں گے۔اس کے لیے ہمارے مراقبہ سینٹر میں تین قرآنی تعویذات ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کروا کے میاں بیوی کے نام کے ساتھ منسوب کر کے ارسال کیے جائیں گے۔ جن میں پہلا تعویز سورہ الشوری کا ہے جو کہ ہر میڈیکلی مسئلے کو ختم کرنے کے لیے باعث شفا بنتا ہے۔دوسرا تعویز سورہ المریم کا ہے جو کہ حمل کے ٹھہرنے کے لیے دیا جاتا ہے جبکہ تیسرا تعویز سورہ البقرہ کا ہے جو اولاد کی بندش کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے بہت ہی مجرب ہے۔ پچھلے 15 سالوں سے اب تک بے شمار جوڑوں کو اسی روحانی علاج کی برکت سے بیٹے یا بیٹی کی نعمت اللہ پاک کی طرف سے عطا ہو چکی ہے۔تعویذات منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786