آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھٓ ازمودہ اور انتہائی آسان وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔یہ وظیفہ کرنے سے آپ کا ہر مسئلہ حل ہو جائے گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ سورہ فاتحہ کو مسلسل سات دنوں تک پڑھنا ہے اور سات دن میں اس سورہ مبارک کو 110 مرتبہ پورا کرنا ہے۔ساتویں دن جب یہ سورہ مبارک 110 مرتبہ پوری ہو جائے

تو آپ نے اپنی حاجت کو لے کر پورے یقین کے ساتھ اللہ کے حضور دعا مانگنی ہے۔انشاء اللہ آپ کا ہر جائز مقصد پورا ہوگا اور آپ کی اللہ پاک دعا قبول فرمائیں گے۔ اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں تمام تر روحانی مسائل کو حل کرنے جادو بندش اور نظر بد کی کاٹ کے لیے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں اگر آپ یہ نقش منگوانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786