حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ جب بھی آپ کا کوئی مسئلہ حل نہ ہو رہا ہو، اچانک سے کوئی مصیبت یا پریشانی آگئی ہو یا برے برے خیالات ا ٓرہے ہوں تو ایسی صورتحال میں ایک دعا پڑھ لیں تمام تر مصیبتیں ٹل جائیں گی انشاء اللہ۔
جب بھی آپ کو کسی مشکل کا سامنا ہو تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد یا حی یا قیوم برحمتک استغیث 70 مرتبہ پڑھنا ہے اور ہر بار پڑھنے کے بعد اللہ کی بارگاہ میں اپنا مقصد بیان کرنا ہے اور اسی طرح 70 کی تعداد پوری کرنی ہے اور اس کے اول و آخر میں درود پاک بھی پڑھنا ہے۔ اس عمل کو آپ نے مسلسل دس دنوں تک کرنا ہے۔ دس دنوں کے اندر اندر انشاء اللہ آپ کا ہر جائز مقصد پورا ہوگا۔ اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں تمام مسائل کو حل کرنے جادو بندش نظر بد اور شیطانی اثرات کو ختم کرنے کے لیے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے جاتے ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786