آج کے موضوع میں جس وظیفے کے بارے میں ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں اس کو کرنے سے زیادہ سے زیادہ تین ہفتوں میں شادی ہوتی دیکھی گئی ہے۔ اس وظیفے کو لڑکا یا لڑکی کوئی بھی کر سکتا ہے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ مسلسل تین دن عشاء کی نماز کے بعد اسم اعظم یا بدیع کو مجموعی طور پر 2100 مرتبہ پڑھنا ہے۔اس وظیفے کو پورے یقین اور یکسوئی کے ساتھ کرنے سے انشاء اللہ تین ہفتوں کے اندر جہاں چاہیں گے وہاں آپ کا رشتہ پکا ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر کسی جادو بندش کی وجہ سے اپ کا رشتہ نہیں ہو رہا تو اس کے کامیاب علاج کے لیے اسی اسم اعظم کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786