آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ جائز حاجات کو پورا کرنے کے لیے بہت ہی مجرب عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔اگر کسی شخص کی کوئی بھی شرعی حاجت ہو تو یہ عمل بجلی کی سی تیزی کی طرح کام کرتا ہے۔ حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ
”سات دن مسلسل روزہ رکھیں اور ہر روز فجر یا عشاء کی نماز کے بعد دو رکعت نماز پڑھ کر پہلی رکعت میں الحمد کے بعد تین مرتبہ سورہ طارق پڑھیں اور دوسری رکعت میں الحمد کے بعد 10 مرتبہ سورہ توحید پڑھیں۔آخری سجدے میں 70 مرتبہ صبوح، قدوس رب الملکت والروح پڑھیں پھر اپنے سر کو سجدے سے اٹھائیں اور آیت الکرسی 19 مرتبہ پڑھیں اگر پہاڑ کے برابر جائز اور شرعی حاجت ہو تو سات دن کے اندر اندر پوری ہوگی۔ اس کے علاوہ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کا حل معلوم کرنے کے لیے آپ ہم سے ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786