ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے یا کم ہو رہی ہے اور انہیں یہ پریشانی لاحق ہو گئی ہے کہ کہیں ان کا مس کیرج نہ ہو جائے تو ایسی صورتحال میں حاملہ خواتین کو چاہیے کہ وہ رات کو سونے سے پہلے اپنے پیٹ پر دائیں ہاتھ کی شہادت والی انگلی سے اسم یا مصور یا خالق پانچ مرتبہ لکھے اور اسی اسم کا کثرت سے ورد بھی کرتی رہے انشاء اللہ رکی ہوئی گروتھ ہونے لگ جائے گی۔اس کے علاوہ حاملہ خواتین پر اگر معاملہ جادو ٹونے اولاد کی بندش ہے یا نظر بد کا ہے تو ایسی صورت میں سورہ الشوری کا شفا والا اور جادو ٹونے نظر بد اور ہر طرح کے شیطانی اثرات کو ختم کرنے کے لیے سورہ البقرہ کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔انشاء اللہ جادو بندش کا بھی فوری خاتمہ ہو جائے گا اور گروتھ کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔دیکھا گیا ہے کہ اب تک بڑی تعداد میں حاملہ خواتین کا گروتھ کا مسئلہ اس وظیفے کے کرنے اور روحانی علاج کی برکت سے حل ہوا ہے۔اگر آپ بھی قرآن و حدیث کے مطابق اپنا روحانی علاج کروانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786