اگر آپ کو کسی ناگہانی مصیبت کا سامنا ہو اور جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان رہتے ہوں۔لاکھ کوششوں کے باوجود اس مصیبت سے چھٹکارا نہ مل رہا ہو تو اسم اعظم یا اللہ یا فتاح کو 230 مرتبہ صبح اور 230 مرتبہ رات کو پڑھنا ہے۔آپ کی کوئی بھی پریشانی ہو یعنی کہ روزگار میں بندش رزق کی کمی یا پھر گھریلو پریشانیاں ہوں تو اس وظیفے کی برکت سے اللہ پاک غیب سے ایسے اسباب پیدا کریں گے جس سے آپ کی تمام مصیبتیں منٹوں میں ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ قرآنی آیات سے اپنے کسی مسئلے کا روحانی حل کروانا چاہتے ہیں یا پھر یا اللہ یا فتاح کے نقوش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے منگوانا چاہتے ہیں تو دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786