اگر کسی کے گھر میں کوئی فرد بیمار ہے تو اس کی صحت یابی کے لیے اور ہر بیماری سے شفا کے لیے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا بتایا ہوا سورہ اخلاص کا یہ عمل کر لیں۔ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ: ”اگر ایک گلاس پانی پر سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کے دم کر کے بخار کے مریض کے منہ پر چھینٹے مارے اور اسے پلا دیں تو اللہ پاک مریض کو صحت یاب کر دے گا اور ہر ظاہری اور باطنی بیماریوں سے شفا دے گا۔” اس وظیفے کو جس کسی نے بھی پورے یقین کے ساتھ کیا ہے خواہ وہ سالوں سے بستر پر پڑے تھییا مہینوں سے اس وظیفے نے اپنی ایسی روحانی تاثیر دکھائی کہ وہ مریض ایسے اپنے پاؤں پر کھڑے ہو گئے کہ جیسے ان کو کبھی کچھ تھا ہی نہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے سینٹر میں تمام روحانی جسمانی بیماریوں سے نجات کے لیے قرآن و حدیث کے مطابق نقش تیار کیے جاتے ہیں اگر آپ یہ نقش منگوانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Jaldi Rishta Ane Aur Shadi Ka Taweez
اگر آپ کی شادی نہیں ہو رہی۔ شادی کے لئے رشتوں کا انتظار کر کر کے آپ تھک چکے ہیں۔ اور اس وجہ سے آپ کے اندر چڑ چڑ پن پیدا ہوتا جا رہا ہے۔مگر آپ کے لئے رشتے جیسے ختم ہی ہو گئے ہوں۔ تو اب آپ کا یہ انتظار ہوا ختم۔ سورہ الکہف کا خاص شادی کے لئے تیار کیا گیا نقش آپ کے نام سے...
Har Mushkil Se Bachne Ka Taweez
اگر آپ کسی بھی مشکل ترین کام میں پھنس گئے ہیں اور اس کا کو کرنے میں بہت سی مشکلات کا بھی سامنا ہے تو ایسے میں سورہ البقرہ کا جادوئی نقش آپ کے لئے معجزے سے کم نہ ہو گا۔ سورہ البقرہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنے سے آپ کا ہر مشکل کام آسان ہو جائے گا۔...
Dant Dard Se Shifa Ka ilaj
اگر کسی بچے یا بڑے کی دانت یا داڑھ میں اچانک درد شروع ہو جائے تو اس سے فوری نجات کے لیے آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتائیں گے جس کو آپ گھر میں رکھ کر محفوظ کر سکتے ہیں اور درد کے وقت آسانی سے استعمال بھی کر سکتے ہیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ امرود کے...
Surah Al Kausar K Faiday
اگر روزانہ ہر نماز کے بعد سورہ الکوثر کا تین تین مرتبہ ورد کر لیا جائے تو اس سے آپ کے رزق میں اضافہ ہوگا اور گھر سے بے برکتی ختم ہو جائے گی۔کیونکہ بے برکتی ایک بہت بڑی نحوست ہے جس کی وجہ سے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ہر وقت سستی چھائی رہتی ہے۔طبیعت میں اکتاہٹ رہتی...
Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن پر ذمہ داریوں کا بہت زیادہ بوجھ ہوتا ہے ان کا دماغ زیادہ تر ماؤف رہتا ہے چیزیں خود ہی رکھ کر بھول جاتی ہیں۔ جبکہ سوال کوئی کریں تو جواب کوئی ملتا ہے۔اس طرح کی خواتین کے شوہر زیادہ تر بیوی کا چہرہ دیکھتے ہی لڑنا جھگڑنا شروع کر دیتے ہیں۔لہذا ان مسائل کے...
Karobar Mein Barkat Ka Taweez
اگر آپ کے والد بھائی یا شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا،رزق میں برکت کی بجائے نقصان ہوتے رہتے ہیں اور ہر کام میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے انہیں ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنے کاروبار میں نقصان کا اٹھانا پڑتا ہے۔جبکہ آپ کا خیال یہ ہے کہ کسی حاسد نے جادو کے ذریعے...
Jadu Ki Alamat Aur Rohani Ilaj
جادو ایک ایسا خطرناک عمل ہے۔جس سے انسان مختلف روحانی مسائل کا شکار ہو جاتا ہے۔ جیسا کہ سوتے ہوئے ڈر جانا۔گھر میں آگ کا لگ جانا،ڈیپریشن یا اینگزائیٹی کا ہو جانا،علاج کروانے کے باوجود فرق نہ پڑنا یا پھر اچانک سے کاروبار مکمل طور پر بند ہو جانا یا نقصان ہونا،چاہے جادو...
Eye Sight Tez Karne Ka Rohani Ilaj
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم نظر کی کمزوری کی وجوہات اور اس کے علاج کے بارے میں بتائیں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے آرٹیکلز بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔اگر آپ کا بھی کوئی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل...







