1۔شوہر کی نافرمانی کرنے والی خواتین
2۔بے پردہ خواتین
3۔بد زبان خواتین
4۔ہر وقت موت مانگنے والی خواتین
5۔دین یا مذہب کا مذاق بنانے والی خواتین
6۔چغل خور خواتین
7۔بات بات پر احسان جتانے والی خواتین
8۔اپنے بال کھول کر چلنے والی خواتین
9۔ضرورت کے بغیر گھر سے باہر نکلنے والی خواتین
10۔حد سے زیادہ بولنے والی خواتین
11۔جھوٹ بولنے والی یا جھوٹی بات کو پھیلانے والی خواتین
12۔فتنہ فساد برپا کرنے والی خواتین
اللہ پاک ان تمام گناہوں سے ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین۔اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی طرح کے روحانی مسئلے کا سامنا ہے تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786