وزن میں کمی کے لیے آپ نے بہت سے وظائف کیے ہوں گے اور میڈیسن بھی استعمال کی ہوں گی۔ لیکن آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا زبردست عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق کرنے سے آپ 15 دنوں میں 12 کلو تک وزن کم کر سکتے ہیں۔ بہت سارے مرد و خواتین نے ہمیں اس بات سے آگاہ کیا ہے کہ انہوں میڈیسن کے زیادہ استعمال کی وجہ سے اپنی صحت کو برباد کر چکے ہیں۔ لیکن اس وظیفے کی برکت سے ان کا وزن 100 فیصد کم ہو گیا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک گلاس گرم پانی لینا ہے اور اس میں ایک چمچ شہد ڈال لینا ہے اور پھر اس کے اوپر 41 مرتبہ اللہ الصمد پڑھنا ہے اور پانی پر دم کر کے پی لینا ہے۔اپ نے یہ عمل مسلسل 15 دنوں تک کرنا ہے انشاء اللہ اللہ پاک کی رحمت سے اپ کا کم از کم 12 کلو وزن کم ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی طرح کے روحانی مسئلے کا سامنا ہے تو اس کے فوری حل کے لیے اپ نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Banjh Khawateen Ke Liya Naqsh
کئی خواتین ایسی ہو تی ہیں جو برسوں تک اولاد کے انتظار میں رہتی ہیں۔ ڈاکٹرز نے انہیں بانجھ پن کا بتاتے ہیں ان کی امید ختم ہوجاتی ہے۔ دل ٹوٹنے لگتا ہے اور ہر دن ایک سوال کے سائے میں گزرتا ہے:کیا کبھی ہماری خوشی بھی آئے گی.ایسے وقت میں اللہ کی رحمت اور قرآن کی برکت سب سے...
Surah Yusuf Ke Naqsh Ne mojza Dikhaya
اولاد کی خواہش ہر والدین کی سب سے بڑی تمنا ہے۔ بار بار علاج اور الٹراساؤنڈ رپورٹس والدین کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیتی ہیں، کبھی بیٹی کی خوشخبری، کبھی امید ٹوٹنے کی اذیت یہ سب ماں باپ کے لئے بہت بڑا امتحان ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ یوسف کے بابرکت کلمات سے...
Surah Yusuf Naqsh Ki Karamat
بیٹے کی خواہش مند ایسی خاتون جسے ڈاکٹرز نے بیٹی بتائی تھی اور حمل کا آخری مہینہ چل رہا تھا۔ اور ا سکے بعد اسے مزید اولاد نہیں ہوسکتی تھی۔ اس تک جب یہ پیغا م پہنچا کہ سورۂ الیوسف کی روحانی برکات سے اللہ کی ذات بیٹا عطا فرماتے ہیں تو اس نے بھی دل میں ذرا سی امید جگا...
Pasand Ki Shadi Ka Powerful Taweez
پسند کی شادی میں رکاوٹیں، بار بار انکار یا گھر کے حالات کی وجہ سے اکثر نوجوان مایوسی اور پریشانی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ دل کی یہ خواہش ادھوری رہ جائے تو زندگی بھر کا دکھ بن جاتی ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کا ایک خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر بار بار قرآنی...
Be Auladi Ka Powerful Taweez
اولاد کی محرومی عورت کی زندگی کو غم اور اذیت سے بھر دیتی ہے، ہر دن ایک نئی امید اور نئی ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ گزرتا ہے۔ہمارے روحا نی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی آیات اور اسمائے بابرکت پڑھے گئے ہیں۔یہ نقش اپنی نورانی قوت سے بانجھ پن کی...
Dil Ki Bimari Ka Rohani Naqsh
دل کا درد انسان کو بے چین کر دیتا ہے، نیند چھین لیتا ہے، رشتوں اور زندگی دونوں کو اجیرن بنا دیتا ہے۔ اس تکلیف کے لیے نقش سورۃ الشعراء اپنی پُرسَر روحانی لہروں کے ساتھ آپ کے خون کی روانگی میں آنے والی ہر رکاوٹ کو اپنے فیض میں سمیٹ کر ہمیشہ کے لیے اس طرح ختمکر دیہگا کہ...
Aulad e Narina K Liye Taweez
ایسے والدین جو بیٹے کی نعمت سے محروم ہیں۔ سالہا سال کی دعاؤں اور طبی کوششوں کے باوجود جب بیٹا پیدا نہ ہو تو دل ما یو سی کی اتھا ہ گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ایسے ہی والدین کے لیے ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ یوسف کا مخصوص نقش نہایت مجرب اور کراماتی اثرات رکھتا...
Al-Hasib Ka Powerful Naqsh
مالی پریشانی اور قرض کا بوجھ انسان کی زندگی کو اجیرن بنا دیتا ہے۔ ہر دن فکر اور بے سکونی میں گزرنے لگتا ہے۔ اسم الحسیبکا مطلب ہے ''حساب لینے والا اور کفایت کرنے والا''۔ یہ نام انسان کو یاد دلاتا ہے کہ رزق، حساب اور حفاظت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اسمالحسیبکا روحانی نقش...
Al-Muqeet Ka Rohani Naqsh
زندگی کے مصروف حالات اور روزانہ کی دوڑ دھوپ میں اکثر لوگ کمزوری، تھکن اور سستی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ یہ کیفیت روحانی طور پر بھی انسان کو کمزور کر دیتی ہے۔ اسمالمُقیتکا مطلب ہے ''روزی دینے والا اور طاقت کا سرچشمہ''۔ اللہ تعالیٰ کے اس بابرکت...
Al Jabbaru Ka Powerful Naqsh
اَلْجَبَّار اللہ کی وہ صفت ہے جو ٹوٹے کو جوڑتی ہے، بکھرے کو سنوارتی ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن مریضوں کے لیے موزوں ہے جو لمبے عرصے سے کسی بیماری میں مبتلا ہیں، اور دل و دماغ مایوسی کا شکار ہو چکے ہیں۔ جادو یا بندش کے اثرات سے بیماری بڑھتی چلی جائے تو انسان کے لیے امید...
Burj Jadi Capricorn Ka Powerful Naqsh
برج جدی محنتی، صابر اور اپنے مقاصد کے لیے پکے عزم کے حامل ہوتے ہیں۔ آپ کے اندر زندگی کی مشکلات کا مقابلہ کرنے کی طاقت ہے، مگر بعض اوقات جادو، بندش یا نظر بد آپ کے راستے میں رکاوٹ بن جاتی ہے جو آپ کو کمزور اور پریشان کر دیتی ہے۔ایسے میں ماہرین کا تیار کردہ سورۃ یٰسین...
Surah Al Muminoon Ka Naqsh For Rizq
اگر آپ دن رات رزق کی تنگی، مالی پریشانی اور قرضوں میں پھنسے رہتے ہیں تو اب یہ سب ختم ہونے والا ہے۔ سورۃ المؤمنون کا طاقتور نقش رزق میں اس قدر برکت لاتا ہے کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔ اس نقش کو ہمارے رو حا نی ماہرین نے منتخب آیات پر مشتمل کر کے تیار کیا ہے اور اس پر...











