آپ نے اپنی جائز حاجات کو پورا کرنے کے لیے بے شمار وظائف کیے ہوں گے۔ ایک وظیفہ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق سورہ البقرہ کا بھی کر لیں تاکہ اس سے حاصل ہونے وارلے فیوض و برکات سے آپ بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔ سورہ البقرہ کے اس وظیفے کے مکمل ہونے پر آپ اللہ پاک سے اولاد مانگے،بیماریوں سے شفا مانگے شوہر کی محبت مانگے اپنی اولاد کے لیے اچھا نصیب اور اچھا رشتہ مانگے انشاء اللہ اپ کو سب کچھ ملے گا۔ اپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک ہفتے کے اندر سورہ البقرہ کی 14 مرتبہ تلاوت کرنی ہے۔ وظیفے کے مکمل ہو جانے کے بعد آپ نے یہ دعا مانگنی ہے۔ اے سورہ البقرہ کے وسیلے سے عطا کرنے والے رب مجھے بھی وہ عطا فرما دے جس کے لیے میں نے یہ وظیفہ مکمل کیا ہے۔ اس کے علاوہ اسی عمل سے جادو کی کاٹ کیسے کی جا سکتی ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے اپ نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Surah Shura Se OCD Ka Ilaj

Surah Shura Se OCD Ka Ilaj

سو رۂ الشعرا کا نقش ایسے افرا د کے لئے ہے۔جو او سی ڈی کے وسوسو ں او ر با ر بار عمل کر وا نے سے عا جز آ چکے ہیں۔اس نقش پر خا ص طو ر پرقرآنی آیا ت، اسم اعظم او ر رو حا نی کلما ت کی پڑھا ئی کر کے دم کیا گیا ہے۔جو دما غ کو پر سکو ن کرتا ہے او ر تمام قسم کی منفی سو چو ں کو...

Dusre Mulk Jane Ka Wazifa

Dusre Mulk Jane Ka Wazifa

آج کا موضوع ان افر اد کے لئے ہے جوکافی عر صے سے باہر جانے کی تمنا رکھتے ہیں مگر کسی نہ کسی وجہ ناکام ہوجاتے ہیں ہر چیزمکمل ہونے کے باجود بھی کام نہیں ہو تا۔جس کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کر نا پڑتا ہے۔کام مکمل ہو تے ہوتے ڈیلے ہوجاتا ہے۔اور آپ نے ہر طرح کا روحانی عمل...

Jinnat Se Hifazat Ka Qurani Ilaj

Jinnat Se Hifazat Ka Qurani Ilaj

اگر آپ جنات کے زیراثر ہیں اور آپ نے جنات کے شر سے بچنے کے لئے کافی روحانی عمل کئے مگرآپ جنات کی پکڑ سے نجات حاصل نہیں کر سکے تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو قرآن کریم کی ایک ایسی سورہ کا وظیفہ بتائیں گے۔جس کی بر کت سے جنات کو آپ بہت ہی آسانی کے ساتھ ختم کرسکتے ہیں اس سے...

Taweez For Breathing Problems

Taweez For Breathing Problems

اگر آپ کو سانس کی نالی میں گھٹن اور تنگی محسوس ہوتی ہے۔ سانس بہت زیادہ پھولتا ہے۔ گھبراہٹ ہوتی ہے تو سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ اس معاملے میں بے حد زبردست روحانی علاج اور شفاء ثابت ہوا ہے۔ جس جس کو بھی یہ تعویذ دیا گیا ہے اللہ کی ذات نے اسے سانس کی تنگی سے شفاء...

Powerful Naqsh For Back Pain

Powerful Naqsh For Back Pain

بہت سارے افراد کو کمر کا درد کسی بیماری کی وجہ سے یا نس دبنے کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ اور نہ کوئی ڈسک پرابلم ہوتا ہے بلکہ یہ درد سٹریس کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اور جو درد سٹریس کی وجہ سے ہوتا ہے۔ وہ کسی دوائی سے ٹھیک نہیں ہوتا۔ اور ڈپریشن کی میڈیسن بھی اکثر لوگوں پر شروع میں...

Chehre Par Noor Lane Ka Naqsh

Chehre Par Noor Lane Ka Naqsh

اگر آپ اپنی سکن پر گلو لانے کے لئے یا چھائیاں، داغ دھبے اور دانے یا کالا پن ختم کرنے کے لئے مہنگی مہنگی کریمز استعمال کرچکے ہیں لیکن چہرے کی رونق اور کشش واپس نہیں آرہی تو نقش سورۂ النور کو ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام کے ساتھ منسوب کرواکے پاس رکھیں۔ نقش سورۂ النور...

Shadi Ki Rakawat Khatam Karne Ka Taweez

Shadi Ki Rakawat Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کی شادی میں بہت ہی زیادہ رکاوٹیں حائل ہیں۔ رشتے آتے ہی نہیں ہیں یا آتے ہیں تو شادی تک بات پہنچتے پہنچتے رک جاتی ہے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گا سورۂ المزمل کا نقش۔ جوکہ ہر اس لڑکی یا لڑکے کو ہر دلعزیز بنا دیتا ہے۔ جس کی شادی نہیں ہورہی۔جس...

Kapron Par Hue Jadu Ki Kaat Ka Taweez

Kapron Par Hue Jadu Ki Kaat Ka Taweez

حاسدین اور گمنام دشمن ویسے تو کئی طریقوں سے جادو کرتے ہیں لیکن ان میں جو جادو سب سے زیادہ آسانی کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ وہ کپڑوں پر کیا گیا جادو ہے۔ جس پر یہ جادو چل جاتا ہے۔ اس کے کپڑے گھر سے اچانک غائب ہوجاتے ہیں۔اور یہ کپڑے آپ ہی کے دشمن چپکے سے لے جاتے ہیں تاکہ آپ پر...

Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez

Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کی کمر میں بہت پرانا درد ہے۔ جو کسی بھی دوائی سے نہیں جارہا یا آپ کو مہروں کا مسئلہ ہے۔ ڈسک سلپ ہوگئی ہے یا پھر درد ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں آرہا ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ۔ جس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں کہ مریض کا...

Dimagh Par Jadu Ki Alamat Or Iska Ilaj

Dimagh Par Jadu Ki Alamat Or Iska Ilaj

اگر آپ کے ساتھ یہ پرابلم ہے کہ آپ کو اپنے دماغ پر بہت پریشر محسو س ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔ جیسا کہ آپ اگر کسی درخت کو دیکھ رہے ہیں تو وہ نظر تو آتا ہے لیکن آپ کے دماغ میں اس درخت کی تصویر نہیں بن رہی۔اس کیفیت کو کہتے ہیں کہ دماغ بند ہوگیا ہے۔...

Disk Slip Ka Quran Mein Ilaj

Disk Slip Ka Quran Mein Ilaj

اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے۔ جسے کمر یا ریڑھ کی ہڈی میں شدید درد رہتا ہے۔ ڈسک سلپ ہے یا مہروں کا مسئلہ ہے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جو کہ تمام طرح کے درد کو ختم کرنے کی تاثیر رکھتا ہے۔ اور دوسرا نقش...

Best Wazifa For Wealth For Aries

Best Wazifa For Wealth For Aries

اگر آپ کا برج حمل یعنی ایریز ہے اور آپ پر بہت قرض ہوگیا ہے۔ بزنس میں پیسہ انویسٹ کرنے کے باوجود، جاب یا آن لائن ورک کرنے کے باوجود دولت آپ پر مہربان نہیں ہوتی۔ دولت نے آپ کو اپنے پیچھے بھگا بھگا کر ڈپریشن، اوسی ڈی اور آورتھنکنگ کا شکار کر دیا ہے تو آپ کے لئے دو چیزیں...