خواتین میں بریسٹ ملک لیکج کی کافی وجوہات ہوتی ہیں۔ جیسا کہ پریگننسی یا بچوں کو فیڈ کروانے کے دوران یہ اخراج ایک نارمل بات ہے۔ بچے کی پیدائش کے فورا بعد جب ماں اپنے بچے کو فیڈ کروانا شروع کرتی ہے تو بچے کی بھوک کم جبکہ سپلائی زیادہ ہوتی ہے جس وجہ سے لیکج ہونے لگتی ہے۔ لیکن ایسی خواتین جو پریگننٹ نہیں ہوتی اور نہ ہی بچوں کو فیڈ کرواتی ہیں تو ان میں ڈ سچارج بلیکٹوریا کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ڈپریشن کو کم کرنے اور برتھ کنٹرول کرنے والی ادویات کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہوتا ہے۔اس کے علاوہ خواتین میں پروولیکٹڈ ہارمون لیول کے بڑھنے سے بھی ملکی ڈسچارج ہوتا ہے جو کہ تھائیرائڈ اور پی سی اوز میں مبتلا خواتین میں پایا جاتا ہے۔لہذا ایسی صورت میں ان تمام مسائل سے نجات کے لیے ہمارے روحانی سینٹر سے آپ شفا کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کر سکتے ہیں نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Baby Size In 6th Month Of Pregnancy
السلام علیکم ناظرین! ہمارا آج کا موضوع ہے حمل میں بچے کی گروتھ کا کم ہونا اور ہر ماں کو یہ اویرنس ہونی چاہیے کہ اس کے بچے کی گروتھ ویسی کیوں نہیں ہو رہی جیسی کہ ہونی چاہیے۔ اب اگر ہم بات کریں فرسٹ ٹرایمیسٹر یعنی حمل کے پہلے تین ماہ کی تو اس کی وجوہات اور ہوں گی۔ اور...
Pregnancy Me Sugar Control Karne Ki Dua
السلام علیکم ناظرین! دوران حمل شوگر کا ہائی ہو جانا،ماں اور بچے کے لیے بے شمار آفات لانے کا سبب بنتی ہے۔ شوگر کی اس ٹائپ کو جسٹیشنل ڈائبیٹیز کہتے ہیں جو کہ حمل میں زیادہ تر خواتین کو ہو جاتی ہے۔ شوگر انٹولرنس کی وجہ سے کس طرح کے خطرات بچے کو لاحق ہو جاتے ہیں۔ یہ جاننا...