اگر آپ کی ساس بہت سخت مزاج ہے اور اس نے آپ کا جینا حرام کر رکھا ہو۔ بہو نے ہر حربہ ہر علاج ازما کر دیکھ لیا ہو لیکن اس پر کوئی بھی چیز اثر نہ کرتی ہو اور بہو چاہتی ہو کہ اس کی ساس اسے گھر میں عزت دے اس سے پیار کرے تو وہ آج سے ہی اسم اعظم
ُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُ
کو روزانہ فجر کی نماز کے بعد21 مرتبہ پڑھ کے اپنی ساس کو تصور میں لا کر دم کرنا شروع کر دے۔ اگر کوئی بہو یہ عمل مسلسل 21 دن باقاعدگی سے کرتی رہی تو ساس اس سے بے پناہ محبت کرنے لگ جائے گی اور گھر میں سب سے زیادہ اہمیت بھی اپنی بہو کو دے گی۔ اس کے علاوہ ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں ساس کے دل میں کبھی نہ ختم ہونے والی محبت پیدا کرنے والے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں۔ مشاہدات سے یہ ثابت ہوا ہے کہ آج تک جس بہو نے بھی حب کا یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کیا اس کو مطلوبہ نتائج بہت جلد حاصل ہوئے۔ نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Sadia Name Ka Isme Azam Aur Shaksiat
سعدیہ خوبصورت ترین نامو ں میں سے ایک پیارا نام ہے۔سعدیہ نام کی لڑکیا ں بہت تیز اور ہوشیار ہوتی ہے۔ایسی لڑکیاں کوئی بھی کام کرنا زیا دہ پسند نہیں کرتیں۔کسی بھی بات کو دل میں نہیں رکھتی اگر ان کو کوئی بات بری لگتی ہے تو وہ سیدھا منہ پر کہ دیتی ہے۔ ان کو زیا دہ بولنا...
Noor Name Ka Matlab Aur Isme Azam
نور بہت خوب صورت اور مقدس نام ہے۔نور نام کا مطلب نور اور روشنی ہوتا ہے۔اس نام کا اسم اعظم بھی الْنُوْ رُ ہے اس کی تعداد 790 ہے۔یہ اسلامی اور قرآنی نام ہے۔ان کا خوش قسمت دن اتوار اور منگل ہے۔ان کے بات کرنے کا سٹائل بہت ہی منفرد ہوتا ہے۔نور نام کی لڑکیوں میں ایک خاص قسم...
Samra Naam Ka Powerful Isme Azam
ثمرہ نام کا مطلب ہے (پھل پانے والی)اور اسم اعظم ہے یَاوَھَّابُثمرہ نام کی لڑکیاں بڑی معصوم ہوتی ہیں۔یہ دل و زبان کی صاف ہوتی ہیں۔ان کا مزاج بھی نرم ہی ہوتا ہے۔اگر ان کی زندگی میں کوئی مشکل آجائے تو بہت جلد گھبرا جاتی ہیں۔ اگر آپ کی زندگی میں کوئی بڑی مشکل آجائے...
Samina Naam Ka Isme Azam
.جن لڑکیوں کا نام ثمینہ ہے۔ ان کے نام کا اسم اعظم ہے یَاقَوِیُّ یَا فَتَاحُجسے آپ نے ہر روز 605بار پڑھنا ہے تو ان شاء اللہ آپ اپنی ان تمام پریشانیوں سے نجات پالیں گی۔ جن کا اس وقت آپ شکار ہیں اور یہی نہیں بلکہ مستقبل میں بھی آپ ہر قسم کے روحانی امراض سے محفوظ رہیں گی...
Ghar Mein Astaghfar Ka Wird Ki Fazilat
آج کے آرٹیکل میں آپ کو بتائیں گے کہ گھر میں ہر مہینے استغفار کا 125000 بار ورد کروایا جائے تو اکٹھے ہو کر اللہ کا ذکر کرنے کیا فضیلت و اہمیت ہوتی ہے۔ اس گھر کے افراد پر کن کن رحمتوں کا نزول ہورہا ہوتا ہے۔سیدنا ابوہریرہ ؓ نے بیان...
Rozina Naam Ka Powerful Isme Azam
اگر آپ کا نام روزینہ ہے تو آپ کے نام کا اسم اعظم ہے۔ ُیَا رَحْیِمُ یَا ھَادِیاس اسم اعظم کو ہرروز 278 بار پڑھنے سے آپ کے دل کی ہر جائز تمنا ان شاء اللہ ضرور پوری ہوگی۔ اور اگر آپ کو جادو، بندش یانظر بد کے متعلق کوئی پرابلم ہے تو پھر اسی اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی...
Maldar Hone Ka Powerful Wazifa
اس موضوع میں ہم آپ سے ایسا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے اللہ پاک اپنے خزانے سے اتنا زیادہ عطا کرتا ہے کہ زندگی کی تمام ضروریات پوری ہو جاتی ہیں۔ اللہ پاک رزق کے دروازے کھول دیتاہیں اور انسان کو کسی چیز کی کمی نہیں رہتی۔آپ کو کرنا یہ ہے کہ روزانہ ہر نماز کے...
Astaghfirullah Ki Barkat Aur Fazilat
اسْتَغْفِرُاللہْ کثرت سے پڑھنے والے کے اللہ پاک سو سال پرانے گناہ معاف فرما دیتے ہیں۔ اسْتَغْفِرُاللہْکو روزانہ باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے سے گھرپر اللہ پاک کی رحمت ہوتی ہے اوراگراسْتَغْفِرُاللہْکو ہر نماز کے بعد پڑھنے کا معمول بنا لیا جائے تو گھر سے ہر طرح کے برے اثرات...
Tehseen Name Ka Isme Azam Aur Mizaj
تحسین نام کا مطلب ہے۔تعریف کرنا۔ یہ ایک خوبصورت ترین نام ہے۔یہ بہت کم لڑکیوں کا نام ہوتا ہے۔تحسین نام کی لڑکیوں کی زندگی سخت محنت کرنے والی ہوتی ہیں۔یہ لڑکیاں اپنی زندگی میں جو کچھ بھی حاصل کرتی ہیں۔اپنی محنت کے بل پر کرتی ہیں۔اگر تحسین نام کی لڑکیاں اپنی زندگی کو پر...
Sana Naam Ka Isme Azam
ثناء بہت ہی مقدس اور پیارا نام ہے۔جس کے معنی ہے اللہ کی تعریف کرنے والی۔ثناء نام کی لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔سب کا خیال کرنے والی ہوتی ہے۔سب کے ساتھ میانہ راوی کے ساتھ رہتی ہے۔لیکن اگر کوئی ان کو سخت الفاظ بول دے تو برداشت نہیں کرتیں۔اور بار بار ان باتوں کو یاد کر کے...
Saba Naam Ka Isme Azam
صبا ء بہت ہی پیارا نام ہے۔صباء نام کا مطلب ہے خوشگوار اور نرم ہوا۔صباء نام کی لڑکیا ں عقلمند ہوتی ہے بات کو موقع کی مناسبت سے کرنا پسند کرتی ہیں۔ہر ایک کے ساتھ کھلنے والی نہیں ہوتیں بہت کم دوست بناتی ہے۔لیکن جن کو دوست بناتی ہیں ان کا خیال کرتی ہیں۔ نئی نئی جگہوں پر...
Khadija Naam K Isme Azam Ka Wazifa
خدیجہ ایک اسلامی نام ہے ۔ خد یجہ کا مطلب ہے بلند رتبے والی،قابل احترام۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت پیاری،سلیقہ شعار اور نفاست پسند ہوتی ہیں۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج،نرم دل،حساس اور بہت پیار کرنے والی ہوتی ہیں۔ہر چیز کو گہرائی کی حد تک سمجھنا چاہتی ہیں۔جو کبھی کبھی...