اگر ڈاکٹر نے آپ میں انیمیا کے مرض کی تشخیص کی ہے آپ کو چاہیے کہ آئرن سے بھرپور غذائیں کھائیں اور ان کے ساتھ وٹامن سی کا استعمال لازمی کریں کیونکہ یہ آئرن کو ابزروب ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے۔آئرن والی غذاؤں میں گاجر چکندر اور انار وغیرہ شامل ہیں۔جب کہ وٹامن سی میں مالٹا اور میٹھا وغیرہ شامل ہیں جو کہ آئرن کو جذب کرنے میں مفید ثابت ہوتے ہیں۔
اس کے علاوہ اگر آپ اچھی خوراک اور ادویات استعمال کرنے کے باوجود بھی انیمیا کے مرض کا شکار ہیں اور آپ کو یہ شک ہے کہ آپ پر کسی نے جادو کروا دیا ہے یا پھر بری نظر کے اثرات ہیں تو ایسی صورت میں آپ ہمارے روحانی سینٹر میں نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر کے اپنے مسئلے کا قرآن و حدیث کے مطابق 100 فیصد کامیاب روحانی علاج کروا سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786