اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے ہوں شیطانی چیزیں نظر اتی ہوں،ڈراؤنی خواب آتے ہوں جس کی وجہ سے آپ ٹھیک سے سو بھی نہ پاتے ہوں تو ہم آپ کو بتائیں گے کہ اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے کون سے دو اسم اعظم ملا کر پڑھے جائیں تو یہ مسئلہ حل ہوگا۔
یا قابض: ہر شے پر قبضہ رکھنے والا
یا مومن: افات و عذاب سے امن و امان میں رکھنے والا
ان دونوں اسم اعظم کو اگر کوئی شخص اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھے گا تو مطلوبہ نتائج جلد حاصل کرے گا انشاء اللہ۔ اپنے نام کے اعداد جاننے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ اس کے علاوہ اگر وسوسے جادو یا آسیبی اثرات کی وجہ سے آتے ہوں تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے بھی آپ نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Post
Baby Size In 6th Month Of Pregnancy
السلام علیکم ناظرین! ہمارا آج کا موضوع ہے حمل میں بچے کی گروتھ کا کم ہونا اور ہر ماں کو یہ اویرنس ہونی چاہیے کہ اس کے بچے کی گروتھ ویسی کیوں نہیں ہو رہی جیسی کہ ہونی چاہیے۔ اب اگر ہم بات کریں فرسٹ ٹرایمیسٹر یعنی حمل کے پہلے تین ماہ کی تو اس کی وجوہات اور ہوں گی۔ اور...
Pregnancy Me Sugar Control Karne Ki Dua
السلام علیکم ناظرین! دوران حمل شوگر کا ہائی ہو جانا،ماں اور بچے کے لیے بے شمار آفات لانے کا سبب بنتی ہے۔ شوگر کی اس ٹائپ کو جسٹیشنل ڈائبیٹیز کہتے ہیں جو کہ حمل میں زیادہ تر خواتین کو ہو جاتی ہے۔ شوگر انٹولرنس کی وجہ سے کس طرح کے خطرات بچے کو لاحق ہو جاتے ہیں۔ یہ جاننا...
Sugar Ko Control Karne Ka Asan Tarika
السلام علیکم ناظرین! آج کے موجوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ شوگر کے مریض کب اور کیا کھا سکتے ہیں؟ کیا چیز ان کے لیے فائدہ مند ہے اور کیا چیز نقصان دہ۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ...
Eye Sight Tez Karne Ka Rohani Ilaj
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم نظر کی کمزوری کی وجوہات اور اس کے علاج کے بارے میں بتائیں گے۔ تو آگے بڑھنے سے پہلے آپ کو بتاتے ہیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف اور تعویذات کے آرٹیکلز بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔اگر آپ کا بھی کوئی ایسا روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل...



