آپ کا بچہ جیسے ہی کتاب کو کھولتا ہے تو کتاب کھولتے ہی دماغ بند ہو جاتا ہے پڑھنے کو دل نہیں کرتا کوئی بھی چیز ذہن میں نہیں بیٹھتی بلکہ بار بار یاد کرنے کے باوجود بھول جاتی ہے۔ کئی طرح کے علاج کروانے کے باوجود یہ مسئلہ حل نہیں ہو رہا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسا پاور فل وظیفہ بتائیں گے کہ جس کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق کرنے سے انشاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ فجر کی نماز کے بعد اللہ کے 99 ناموں میں سے ان دو اسماء مبارک

یا خبیر: باخبر اور اگاہ

یا رشید: صحیح راہ پر چلنے والا

کو اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھ کے پانی پر دم کرنا ہے اور سکول بھیجنے سے پہلے بچوں کو پلا دینا ہے۔ انشاء ا للہ چند دنوں کے اندر آپ دیکھیں گے کہ بچوں کا پڑھائی میں دل لگنے لگ جائے گا اور ان کا بند دماغ بھی کھل جائے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ بچوں کے ان مسائل کے پیچھے جادو ٹونا بندش یا نظر بد ہے تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے ہمارے مراقبہ سینٹر میں انہی دونوں اسم اعظم کے روحانی تاثیر سے بھرپور نقش تیار کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں یا پھر اپنے نام کے اعداد معلوم کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Post

Bandish Khatam Aur Har Masle Ka Hal

Bandish Khatam Aur Har Masle Ka Hal

سورۃ یونس مشکلات کے خاتمے، عزت میں اضافہ اور بندش ٹوٹنے کے لیے ایک خاص روحانی خزانہ ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے اس سورت کا ایک طاقتور نقش تیار کیا ہے جس پر کامیابی، عزت اور تحفظ والے کلمات کا دم کیا گیا ہے۔ اس کی برکت سے آپ کے راستے کی ہر رکاوٹ ختم ہوتی ہے، مخالفین خود...

Surah Al Muminoon Ka Naqsh For Rizq

Surah Al Muminoon Ka Naqsh For Rizq

اگر آپ دن رات رزق کی تنگی، مالی پریشانی اور قرضوں میں پھنسے رہتے ہیں تو اب یہ سب ختم ہونے والا ہے۔ سورۃ المؤمنون کا طاقتور نقش رزق میں اس قدر برکت لاتا ہے کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔ اس نقش کو ہمارے رو حا نی ماہرین نے منتخب آیات پر مشتمل کر کے تیار کیا ہے اور اس پر...

Cyst Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Cyst Se Shifa Ka Rohani Ilaj

بہت سی خواتین بچے دانی کی رسولیوں یا انڈے دانی کی سسٹ کے باعث شدید پریشانی کا شکار ہوتی ہیں۔ مہنگے علاج اور لمبے کورسز کے باوجود انہیں مکمل شفا نہیں ملتی۔ ایسے حالات میں مایوسی بڑھتی ہے اور زندگی ادھوری محسوس ہونے لگتی ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے قرآن پاک کی سورۃ...

Miraculous Healing For Depression

Miraculous Healing For Depression

ڈپریشن ایک ایسی خاموش بیماری ہے جو انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے اور زندگی کی رنگینیاں چھین لیتی ہے۔ مریض چاہ کر بھی خوشی محسوس نہیں کر پاتا، ہر وقت ذہن میں منفی خیالات کا طوفان رہتا ہے۔ اگر آپ نے سالوں سے ادویات استعمال کی ہیں لیکن فائدہ نہیں ہوا تو ہمارے روحانی...

Hafiza Mazboot Karne Ka Qurani Ilaj

Hafiza Mazboot Karne Ka Qurani Ilaj

ایسے افراد جن کوبہت زیادہ بھو لنے کی بیماری ہے۔او ر بھولنے کی ہی وجہ سیان کی اذدواجی و معاشی زند گی بھی مشکلوں کا شکار ہے۔ یا ایسے والدین جن کے بچوں کا حا فظہ اس قدر کا ہے کہ انہیں کو ئی بھی چیز یاد رکھنے میں دشواری ہو تی ہے۔ خاص طور پر امتحا نات میں بھو لنے کی وجہ سے...

Best Surah For UTI Infection In Urdu

Best Surah For UTI Infection In Urdu

یو ٹی آئی انفیکشن یعنی پیشاب کی نالی کا انفیکشن، درد اور سوزش کو ختم کرنے کی لاجواب روحانی تاثیر سورۂ الشعراء کے اس نقش میں دیکھی گئی ہے۔ جسے ہمارے روحانی ماہرین نے خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا ہے۔ اس نقش پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کیے گئے ہیں۔ جو اللہ...

Gardan Aur Pathon Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Gardan Aur Pathon Ke Dard Ka Rohani Ilaj

ایسے افراد جن کی گردن کے پیچھے وا لے حصے میں شدید درد ہو تا ہے۔ او ر اسی وجہ سے آپ سر کے درد کا بھی شکار ہیں۔ او ر ساتھ پٹھوں مین بھی شدید قسم کا کھینچاؤ پڑتا ہے۔ یہ درد اس قدر جان لیوہ ہوتا ہے کہ آپ سے کھڑا بھی نہیں ہوا جاتا۔ڈاکٹر سے بھی علاج کر وا کر دیکھ لیا او ر...

Be Aulad Joron Ke Liye Qurani Ilaj

Be Aulad Joron Ke Liye Qurani Ilaj

ایسے افراد جن کی شادی کو کئی سال ہو گئے ہیں۔ہرطرح کا ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں۔حتیٰ کہ مختلف روحانی عمل اور وظائف بھی کر لئے لیکن ابھی تک اولاد کی نعمت سے محرو م ہیں اور اسی محرومی کو اپنا مقدر سمجھ بیٹھے ہیں لیکن اب آپ کو مایوس ہونے کی بالکل ضرورت نہیں...

Fibroids Se Shifa Ka Taweez

Fibroids Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو فائبرائڈز یعنی رسولیاں ہیں یا انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں۔ اسی لئے حمل بھی نہیں ہورہا تو آپ کو بتائیں کہ میڈیکل میں رسولیوں کا کوئی مستقل علاج موجود نہیں ہے لیکن سورۂ الشعراء اور سورۂ البقرہ کا نقش پچھلے پندرہ سال سے رسولیوں کو ختم کرنے کے لئے دیا...

Har Qisam Ke Jismani Dard Ka Rohani ilaj

Har Qisam Ke Jismani Dard Ka Rohani ilaj

ایسے افراد جن کے جسمانی اعضا ء میں کہیں نہ کہیں درد رہتا ہے۔جیسے کہ کمر کا درد،جوڑوں کا درد،گھٹنوں کا درد،گردن کا درد،ٹانگوں کا درد،سر کا یا کندھوں کا درد وغیرہ۔ان جسمانی دردوں نے آپ کو نڈھال کر دیا ہے اور جس کی وجہ سے آپ بے انتہا پریشان ہیں۔ہر طرح کا علاج بھی کروا کے...

Hamal Tehrane K Liye Naqsh

Hamal Tehrane K Liye Naqsh

ایسی خوا تین جو حمل نہ ہو نے کی وجہ سے بے حد پریشا ن ہیں۔ یا پھر ان کو حمل ہو بھی جائے تو بات پیدا ئش تک نہیں جاتی او ر حمل ضا ئع ہو جاتا ہے۔ ہر طرح کے میڈیکل او ر حکیمی ادویا ت کھا کر دیکھ چکے ہیں۔ لیکن پھر بھی کو ئی فائدہ نہیں ہوا۔ تو ایسی خواتین کے لئے ہمارے روحا...

Bachedani Ki Rasoli Se Shifa Ka Ilaj

Bachedani Ki Rasoli Se Shifa Ka Ilaj

جن خواتین کو فائبرائڈز یعنی رسولیاں ہیں یا سسٹ ہو گئی ہے یعنی پانی کی تھیلیاں بن گئی ہیں۔ بار بار اس کا علاج کرواتے ہیں لیکن پھر بن جاتی ہیں تو اس کی مستقل شفاء اور فیض اللہ کے کرم سے سورۂ الشعراء میں دیکھا گیا ہے۔ اس کا نقش جب خواتین پہنتی ہیں تو اس میں موجود شفاء کی...