ایسے افراد جو شدید ٹینشن ڈپریشن یا اینگزائٹی کا شکار ہوں جس کی وجہ سے ان کا خودکشی کرنے کو دل کرتا ہو۔طبیعت میں ہر وقت غصہ اور چڑچڑا پن رہتا ہو،راتوں کو نیند نہ آتی ہو بلکہ نیند کے لیے گولیاں استعمال کرتے ہوں۔ الٹے سیدھے اور ڈراونے خواب آتے ہوں،بلڈ پریشر ہائی رہتا ہو اور دل عبادات کی طرف راغب نہ ہوتا ہو تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سوتے وقت دل پر ہاتھ رکھ کے صرف 11 مرتبہ اسم اعظم یاباعث یا نور کا ورد کر کے خود پر دم کر لینا ہے۔ اگر آپ اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں گے تو اللہ کی رحمت سے آپ کے مسائل آپ کی آنکھوں کے سامنے حل ہوتے دکھائی دیں گے اور آپ کی زندگی جنت بن جائے گی۔
اس کے علاوہ ان اسماء مبارکہ کے بہت ہی پاور فل نقش ہمارے روحانی سینٹر پہ تیار کیے جاتے ہیں۔اگر آپ یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786