اگر آپ کو رزق کی تنگی کا سامنا ہے،بچے بہت زیادہ تنگ کرتے ہیں یا ذہنی دباؤ کا شکار ہیں تو آپ جہاں کہیں بھی ہوں مغرب کی نماز کے بعد اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ اسم اعظم یا اللہ یا حکیم کو 11 مرتبہ پڑھنا ہے۔ یہ عمل آپ مغرب کی نماز سے لے کر عشاء کی نماز کے درمیان میں کسی بھی وقت جائے نماز پر بیٹھ کر یا بغیر جائے نماز کے بھی کر سکتے ہیں۔ زندگی میں یہ عمل ایک بار کر لیں انشائاللہ دولت،رزق اور پیسہ آپ کو ایسے ڈھونڈے گا جیسے کوئی پیاسا پانی کو ڈھونڈتا ہے۔جو لوگ برے حالات کی وجہ سے قسمت کو دوش دیتے ہیں ان کو یہ عمل کرتے ہی اثر دکھائی دے گا۔آسائشوں سے بھرپور زندگی آپ کی منتظر ہوگی۔یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ کو زندگی میں ہر کامیابی ملے گی جس کی آپ توقع رکھتے ہیں۔
اس کے علاوہ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کے کامیاب حل کے لیے آپ ہم سے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786