اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے اور دل لگا کر سبق یاد کرنے کے باوجود بعد میں وہی سبق اسے بھول جاتا ہے اور اس وجہ سے اسے اکثر سخت ڈانٹ پڑتی ہے جو کہ بچے کے لیے شدید پریشانی کی وجہ بنتی ہے اور بچہ آہستہ آہستہ پڑھائی سے دور ہوتا چلا جاتا ہے اور اس کا دل بھی پڑھائی میں لگنا بند ہو جاتا ہے جس کے باعث والدین ہر وقت پریشان رہنے لگتے ہیں۔
حافظہ مضبوط کرنے کا وظیفہ
لہذا اب آپ کو پریشان رہنے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا پاور فل روحانی وظیفہ شیئر کریں گے جس کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق کرنے سے آپ کے بچے کا دماغ کمپیوٹر کی طرح تیز ہو جائے گا اور اسے دوبارہ کبھی بھی پڑھی ہوئی چیز نہیں بھولے گی۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد سات مرتبہ اسم اعظم یا علیم پڑھنا ہے اور اس کے بعد 11 مرتبہ سورہ الم نشرح کی تلاوت کرنی ہے اور پانی پر دم کرنے کے بعد بچے کو وہی پانی پلا دینا ہے۔ انشاء اللہ اس کے بعد آپ کو اپنے بچے کی طرف سے کسی بھی طرح کی شکایت کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے بچے کے کمزور دماغ اور پڑھائی میں دل نہ لگنے کے پیچھے جادو ٹونا یہ نظر بد ہے تو اس کے کامیاب روحانی علاج کے لیے آپ ہمارے روحانی سینٹر میں نیچے دیے گئے نمبرز کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786