سورہ فاتحہ بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہیں۔ اس سورہ مبارک میں ہر پریشانی کا حل اور ہر بیماری سے شفا موجود ہے۔ اگر آپ بے پناہ پریشان ہیں بیماریوں دکھ اور تکالیف سے گھرے ہوئے ہیں اور آپ زندگی کے ان مسائل سے فوری چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج سے ہی جمعہ کی شب نماز عشاء کے بعد سورہ فاتحہ کو 70 مرتبہ پڑھنا ہے،ہفتے کی شب کو 60 مرتبہ اور اتوار کی شب کو 50 مرتبہ پڑھنا ہے اور اسی ترتیب کے مطابق ساتویں شب کو 10 مرتبہ پڑھنا ہے۔یاد رکھیں کہ یہ وظیفہ جمعہ کی شب سے ہی شروع ہوگا اور اس وظیفے کو پابندی کے ساتھ کرنے سے زندگی کی ہر پریشانی کا فوری حل ممکن ہو جائے گا اور ہر طرح کی ظاہری اور باطنی بیماری سے اللہ پاک شفا عطا فرمائیں گے۔
اس کے علاوہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ فاتحہ خاص اوقات میں پڑھائی کرنے کے بعد بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں۔ اگر آپ یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786