آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے جو اپنے کمزور اور گرتے ہوئے بالوں کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں۔ہر طرح کے گھریلو ٹوٹکے اور کئی ریمیڈیز استعمال کر چکی ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔
بال لمبے کرنے کا وظیفہ
لہذا آج کے موضوع میں ایسی خواتین کے ساتھ بال لمبے اور چمکدار کرنے والا ایک بہت ہی پاور فل روحانی عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ کسی برتن میں اتنا پانی لے لینا ہے کہ جس سے آپ اپنے بال اسانی سے دھو سکیں۔ اور پھر اس پر یا کریم،یا مالک، سبحان اللہ یا شافع پڑھ کر دم کرنا ہے اور اسی پانی سے اپنے بالوں کو دھو لینا ہے۔ آپ نے مسلسل ایک ماہ تک ہفتے میں تین بار کے حساب سے یہ وظیفہ کرنا ہے۔انشاء اللہ اس وظیفے کی برکت اور اللہ پاک کی رحمت سے آپ کے بال لمبے گھنے اور چمکدار ہو جائیں گے۔ مشاہدات سے یہ ثابت ہوا ہے کہ یہ وظیفہٓ آج تک جس کو بھی دیا گیا ہے اللہ کی رحمت سے اس نے مطلوبہ نتائج بہت جلد حاصل کیے۔
لہذا اگر آپ اس وظیفے کی باقاعدہ طور پر ہمارے بزرگوں سے اجازت لینا چاہتے ہیں یا پھر اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کا حل کروانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786