حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس کے لیے لازم ہے کہ وہ مہمان کا احترام کرے اور جو اللہ اور اخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیے کہ اچھی بات بولے یا چپ رہے۔
پڑوسیوں کے ایک دوسرے پر بہت حقوق ہوتے ہیں لہذا ہمیں چاہیے کہ ایک دوسرے کا خیال رکھیں اور اگر آپ کے ہمسائے یارشتے دار آپ کے کسی بھی وجہ سے دشمن بن گئے ہیں اور آپ ان کی دشمنی کو ختم کر کے دوستی میں بدلنا چاہتے ہیں تو قرآن کریم کی رو سے اس مسئلے کا حل معلوم کرنے کے لیے ہم سے ان واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male; 0303-0114786