اسم اعظم
بہت زیادہ روحانی تاثیر کا حامل ہے اس روحانی تاثیر کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں اسم اعظم
یَا بَارِیُ
کے ایسے پاورفل نقش تیار کیے ہیں جس کی روحانی تاثیر سے ابھی تک لاکھوں لوگ فائدہ اٹھا چکے ہیں۔اگر کوئی شخص پسند کی شادی کرنا چاہتا ہے لیکن رشتے میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آ جاتی ہے تو وہ
یَا بَارِیُ
کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھے انشاء اللہ پسند کی شادی میں ہر طرح کی بندش اور رکاوٹ ختم ہو جائے گی اور سب شادی کے لیے مان بھی جائیں گے۔اگر کوئی شخص بے روزگار ہے اچھی جاب کی تلاش میں ہے تو
یَا بَارِیُ
کا نقش اپنے پاس رکھے انشاء اللہ بہت جلد آپ کو اچھی جاب مل جائے گی۔ اگرکسی حاسد نے آپ پر بہت پاور فل جادو کروا رکھا ہو اور ہزار کوششوں کے باوجود آپ اس جادو سے چھٹکارہ حاصل نہ کر پا رہے ہوں تو نقش
یَا بَارِیُ
کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے پاس رکھیں انشاءاللہ پرانے سے پرانا جادو بھی فوری ختم ہو جائے گا۔ ایسی خواتین جو حاملہ ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کا حمل محفوظ رہے تو وہ
یَا بَارِیُ
کا نقش اپنے گلے میں پہن کر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کے اس پر دم کرتی رہے۔انشاء اللہ حمل ہر طرح کے جادو ٹونے اور بری نظر سے محفوظ رہے گا۔ نقش کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے لیکن مجبور افراد عہد کر کے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Aulad e Narina K Liye Qurani Naqsh
یقین، دعا اور قرآن کے کلام کی تاثیر نے وہ کر دکھایا جو انسانی اندازوں سے بالاتر تھا۔ ایک جوڑے کو جب ڈاکٹر نے الٹراساؤنڈ میں بیٹی کی نوید دی، تو انہوں نے خوش دلی سے قبول کیا، مگر دل میں بیٹے کی خواہش بھی تھی۔ اسی دوران اس نے ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کیا اور اس کو...
Rasoli Se Shifa Ka Roahni Taweez
ایک خاتون جس نے بچے دانی کی رسولیوں کو ختم کرنے کے لئے پانچ بار آپریشن کروایا لیکن رسولی پھر بن گئی۔ اس بار بھی ڈاکٹرز نے آپریشن کا ہی کہہ دیا۔ اور کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کی قبولیت قرآن کریم کی کون سی سورہ مبارکہ سے ہوئی۔ اور آپریشن کے بغیر ہی رسولی خود بخود ختم...
Surah Maryam Taweez For Pregnancy
وہ خواتین جو برسوں سے ماں بننے کی خواہش دل میں لیے بیٹھی ہیں، لیکن یا تو حمل ٹھہرتا ہی نہیں، یا حمل کے بعد بچے کی نشوونما رک جاتی ہے اور بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے، ان کے لیے سورۃمریم کا تعویذ ایک بے حد مؤثر اور مجرب روحانی عمل ہے۔ جن پر اولاد کی بندش ہو، جناتی اثرات...
PCOS Se Shifa Ka Rohani Naqsh
پی سی او ایس ایک ایسی ضدی بیماری ہے جو نہ صرف خواتین کی صحت برباد کرتی ہے بلکہ شادی شدہ عورتوں کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ یہ بنتی ہے کہ حمل ٹک ہی نہیں پاتا۔ بار بار امیدیں ٹوٹتی ہیں اور دل مایوسی میں ڈوب جاتا ہے۔لیکن یہ مایوسی ہمیشہ کے لیے ختم ہوگی۔ ایک خاتون جنہیں سالوں...
Naqsh Surah Yusuf Ka Mojza
اولاد کی خواہش ہر گھر کی سب سے بڑی دعا ہوتی ہے اور خاص طور پر بیٹے کی خواہش بہت سی خواتین کے دل کی آرزو بن جاتی ہے۔ جب یہ خواہش پوری نہ ہو تو دل مایوس ہو جاتا ہے۔ہمارے رو حا نی ماہرین نے سورۃ یوسف کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی تلاوت اوراسمائے اعظم کی بار...
Aulad Ki Khushkhabri Ka Rohani Naqsh
بے اولادی ایک ایسی آزمائش ہے جس میں میاں بیوی برسوں کی دعاؤں اور علاج کے باوجود مایوس ہو جاتے ہیں۔ یہی حال ایک جوڑے کا تھا جو پورے 15 سال سے اولاد کے لیے ترستے رہے۔ ہر در پر گئے، ہر علاج آزمایا، مگر نتیجہ ہمیشہ ناکامی نکلا۔پھر اللہ کے کرم سے انہوں نے ہمارے روحانی...
Powerful Naqsh For Baby Boy
ایسی خواتین جو بے اولادی، کمزوری، اور اولادِ نرینہ نہ ہونے جیسے مسائل سے دوچار ہیں، بارہا طبی علاج کے باوجود جب کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا تو انسان روحانی حل کی طرف رجوع کرتا ہے۔ ایسے مسائل کے لیے قرآنی نقوش ایک مؤثر ذریعہ ہیں، خصوصاً سورہ مریم کا مخصوص نقش ہمارے...
TB Ki Bimari Se Nijat Ka Powerful Taweez
ٹی بی کے مریض افراد جو ڈاکٹری علاج سے مایوس ہو چکے ہیں اور انہیں کسی طرح آرام نہیں آرہا۔ ٹی بی کے مریض کا نام سن کر ہی مریض سے دور بھاگتے ہیں۔ آپ کو اس بیماری کا روحانی علاج بتاتے چلیں۔ ہمارے روحانی ماہرین ٹی بی کے مریضوں کو سورہ الشوریٰ آیت نمبر 80کا خاص اوقات اور...
Betay Ke Liye Surah Yusuf Ka Naqsh
ایسی خاتون جنہیں ڈاکٹرز نے بار بار الٹراساؤنڈ میں بیٹی ہی بتائی تھی، اور اُن کے دل میں بیٹے کی خواہش بھی شدت اختیار کر چکی تھی۔ آخری مہینے تک وہ یہی سنتی رہیں کہ بیٹی پیدا ہوگی۔ لیکن دل کے کسی کونے میں ابھی بھی اُمید باقی تھی۔انہیں جب ہمارے روحانی ماہرین نے بتایا کہ...
Surah Maryam Naqsh For Pregnancy
سورۂ المریم کا نقش بے اولاد میاں بیوی کے لئے زبردست روحانی علاج ہے۔ جس کی روحانی برکات اتنی زیادہ ہیں کہ اللہ کے کرم سے بہت جلد حمل ہوجاتا ہے۔ اور چند خواتین پر تو اللہ کی خاص کرم نوازی تھی کہ ایک ہفتے میں انہیں حمل ٹھہر گیا۔ ہاں البتہ! جن پر بندش ہوئی ہو۔ کسی نے جاد...
Periods K Har Masle Se Shifa Ka Naqsh
مسلسل بلڈنگ ایک ایسا عذاب ہے جو زندگی کے ہر لمحے کو مشکل بنا دیتا ہے۔ ہر دن جسمانی کمزوری، تھکن اور دل کی بے سکونی کے ساتھ گزرتا ہے۔ یہ بیماری نہ صرف جسم پر اثر ڈالتی ہے بلکہ ذہنی اور جذباتی سکون بھی چھین لیتی ہے۔مگر اللہ کی رحمت اور روحانی نقوش سے شفا ممکن ہے۔ سورہ...
Qurani Taweez For Marriage Proposal
بے شمار لڑکیاں اور لڑکے ایسے ہیں جو برسوں سے رشتوں کے انتظار میں خوار ہو رہے ہوتے ہیں۔ لوگ آتے ہیں، بات بنتی نہیں، کہیں بات آگے بڑھتی ہے تو اچانک رکاوٹ آ جاتی ہے۔ ایسے حالات میں دل ٹوٹنے لگتا ہے اور امید ختم ہوتی نظر آتی ہے۔ لیکن اللہ کا کلام کبھی خالی نہیں جاتا۔ سورۃ...