اس موضوع میں ہم بہترین شوہر کی خصوصیات شیئر کرنے جا رہے ہیں۔
ایک بہترین شوہر اپنی بیوی کے ساتھ نرمی اور خوش اخلاقی سے پیش آتا ہے۔
ہمیشہ اپنی بیوی کے حقوق کو پورا کرنے میں کسی طرح کی غفلت اور کوتاہی نہیں کرتا۔
کسی اجنبی عورت پر نگاہ نہیں ڈالتا ہمیشہ اپنی بیوی کے ساتھ مخلص رہتا ہے۔
اپنی بیوی کو عیش و عشرت میں برابر سمجھتا ہے اور کسی طرح کی بھی زیادتی سے پرہیز کرتا ہے۔
اپنی بیوی کی بد اخلاقی اور برے مزاج کو صبر سے برداشت کرتا ہے۔
ہمیشہ اپنی بیوی کی خوبیوں پر نظر رکھتا ہے اور ان کی خامیوں کو نظر انداز کرتا ہے۔
آج کا موضوع آپ کو کیسالگا ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ اس کے علاوہ جو خواتین اپنے شوہر کے دل میں بے انتہا محبت پیدا کرنا چاہتی ہیں اور ان سے اپنی ہر جائز بات منوانا چاہتی ہیں تو وہ اس کے کامیاب حل کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Surah Yusuf Ke Rohani Asrat

Surah Yusuf Ke Rohani Asrat

بہت سی مائیں رپورٹ سن کر مایوس ہو جاتی ہیں۔ کسی کو مسلسل بیٹیاں ہو رہی ہوتی ہیں، اور دل میں بیٹے کی شدید خواہش چھپی ہوتی ہے۔ ایسے میں جب ڈاکٹر یہ کہے کہ ''اس بار بھی بیٹی ہے''، تو دل ٹوٹ سا جاتا ہے۔ مگر ہم بھول جاتے ہیں کہ فیصلہ مالکِ کائنات کا ہوتا ہے۔ ہمارے پاس بے...

Hamal Tehrane Ka Quran Se Ilaj

Hamal Tehrane Ka Quran Se Ilaj

ماں بننے کا خواب ہر عورت کے دل میں ہوتا ہے، لیکن جب سالوں تک علاج کے باوجود حمل نہ ٹھہرے تو دل ٹوٹنے لگتا ہے۔ بہت سی خواتین ایسی ہیں جو میڈیکل رپورٹس کے مطابق صحت مند ہوتی ہیں، لیکن پھر بھی حمل نہیں ٹھہرتا۔ لیکن یاد رکھیں، جس نے انسان کو پیدا کیا ہے، وہی ہر دروازہ...

Period Problem Ka Rohani Ilaj

Period Problem Ka Rohani Ilaj

حیض کی بے ترتیبی یا تکالیف کئی خواتین کے لیے پریشانی کا باعث بنتی ہیں، جیسے پیریڈز کا رک جانا، زیادہ درد ہونا یا سائیکل کا بگڑ جانا۔ پھر وہ چاہے رسولیوں کی وجہ سے ہے یا ہارمونز کا کوئی مسئلہ ہے یا پھر کسی نے کوئی جادو وغیرہ کروادیا ہے اور لمبے عرصے سے دوائیاں کھانے کے...

Best Fibroids Treatment In Quran

Best Fibroids Treatment In Quran

ایسی خواتین جنہیں بار بار فائبرائڈز بن جاتے ہیں۔ بار بار سرجری کرواتی ہیں اور پھر بن جاتے ہیں۔ اور اب ڈاکٹرز نے بچے دانی نکلوانے کا کہہ دیا ہے تو ایسی خواتین کی شفاء اللہ کی ذات نے سورۂ الشعراء اور سورۂ البقرہ میں رکھی ہے۔ ان سورہ کی تلاوت بھی کیا کریں۔ اور آپ کو سورۂ...

Be Auladi  Ka Rohani Ilaj

Be Auladi Ka Rohani Ilaj

جو میاں بیوی ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ معاملہ خواہ اٹھرا کا ہے یا بندش ہوئی ہے یا پھر حمل ٹھہر بھی جائے تو مس کیرج ہوجاتا ہے تو ایسے میاں بیوی کو حصول اولاد کے لئے خا ص قرآنی آیا ت اور کثیر تعداد میں اسم اعظم کی پڑھائی والا سورۂ المریم کا نقش دیا جائے گا۔جس...

Bacha Dani Bahar A jane Ka Ilaj

Bacha Dani Bahar A jane Ka Ilaj

اکثر خواتین اور لڑکیوں کو پتہ نہیں چلتا کہ پیشاب کے راستے سے گوشت نما جو گول گول چیز باہر آتی ہے۔ وہ بچے دانی ہے یعنی آپ کا یوٹرس جو بچے دانی کی دیواریں کمزور ہونے کے باعث نیچے کو لٹک گیا ہے۔ اور اس کا روحانی علاج اور شفاء اللہ کے کرم سے نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔...

Salon Purani Bawaseer Ka Ilaj

Salon Purani Bawaseer Ka Ilaj

بواسیر ایک ایسی تکلیف ہے جس میں خون آنے کی اذیت، کبھی بیٹھنے اور چلنے پھرنے میں مشکل، اور کبھی بہت زیادہ جلن بر داشت کر نی پڑتی ہے ایسے افراد کے لئے ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ الشعراء کا خاص نقش اللہ کے اذن سے بواسیر کے مستقل علاج کے لیے نہایت مؤثر ہے۔ اس...

Bachedani Ki Rasoli Se Shifa Ka Ilaj

Bachedani Ki Rasoli Se Shifa Ka Ilaj

کیا آپ رسولیوں کی وجہ سے مسلسل درد، بے آرامی اور خوف میں جی رہی ہیں؟ کیا آپ نے مہنگے علاج، آپریشن اور دواؤں پر ہزاروں روپے خرچ کیے مگر فائدہ نہ ہوا؟ یہ مرض نہ صرف جسمانی اذیت دیتا ہے بلکہ عورت کی زندگی کی خوشیاں بھی چھین لیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ''اور جب میں...

Bawaseer Se Shifa Ka Qurani Ilaj

Bawaseer Se Shifa Ka Qurani Ilaj

بواسیر ایک ایسی اذیت ہے جو بیٹھنے سے لے کر چلنے تک ہر لمحہ درد، جلن اور تکلیف دیتی ہے۔توایسے پریشان حال افراد کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص نقش تیار کیا ہے۔اس نقش پر کثیر تعداد میں اسمِ اعظم اور منتخب قرآنی آیات کی تلاوت کی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے اس...

Best Surah For UTI Infection In Urdu

Best Surah For UTI Infection In Urdu

پیشاب کا انفیکشن یو ٹی آئی ان بیماریوں میں سے ایک ہے جو انسان سے جینے کا سکون چھین لیتی ہے۔ مسلسل جلن، بار بار واش روم کی حاجت، نیند کا ٹوٹ جانا، ہر وقت کا چڑچڑاپن اور بے بسی مریض کے دل میں صرف یہی صدا گونجتی ہے: ''یا اللہ! یہ درد کب ختم ہوگا؟ ایسے میں ہمارے روحانی...

Al-Hasib Ka Powerful Naqsh

Al-Hasib Ka Powerful Naqsh

مالی پریشانی اور قرض کا بوجھ انسان کی زندگی کو اجیرن بنا دیتا ہے۔ ہر دن فکر اور بے سکونی میں گزرنے لگتا ہے۔ اسم الحسیبکا مطلب ہے ''حساب لینے والا اور کفایت کرنے والا''۔ یہ نام انسان کو یاد دلاتا ہے کہ رزق، حساب اور حفاظت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اسمالحسیبکا روحانی نقش...

Al-Muqeet Ka Rohani Naqsh

Al-Muqeet Ka Rohani Naqsh

زندگی کے مصروف حالات اور روزانہ کی دوڑ دھوپ میں اکثر لوگ کمزوری، تھکن اور سستی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ یہ کیفیت روحانی طور پر بھی انسان کو کمزور کر دیتی ہے۔ اسمالمُقیتکا مطلب ہے ''روزی دینے والا اور طاقت کا سرچشمہ''۔ اللہ تعالیٰ کے اس بابرکت...