اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر یا آپ کے گھر پر جنات کا سایہ ہے۔جس کی وجہ سے آپ کے گھریلو حالات دن بدن بگڑتے چلے جا رہے ہیں۔کئی جگہوں سے علاج کروانے کے باوجود ان شیطانی جنات سے چھٹکارا حاصل نہیں ہو رہا تو آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جو آج تک جن کو بھی دیے گئے وہ جنات کہ شر سے ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو گئے۔ وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے روزانہ نماز مغرب کے بعد اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف اور 70 مرتبہ اسم اعظم سبحان اللہ یا حافظ کا ورد کرنا ہے۔اس کے بعداللہ پاک کے سامنے جنات سے تحفظ کی دعا کرنی ہے۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں جنات کو قابو کرنے اور ان سے مستقل طور پر چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے نقش سلیمانی اور نقش سورہ بقرہ تیار کیے جاتے ہیں۔یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرنے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786