سورۃفاتحہ کی تاثیر و برکات میں یہ بھی ہے کہ یہ مشکلوں کو آسانیوں اور تنگیوں کو فراوانیوں میں بدل دیتی ہے۔اس سے انسان پر حقیقی برکات و سعادت کا راستہ کھلتا ہے۔،ذہنی کرب،فکر، الجھنوں اور پریشانیوں سے نجات ملتی ہے۔رنج والم رفع ہوتے ہیں۔بیمار کو شفاء ملتی ہے،تنگدست کو فراخی رزق عطاہوتا ہے۔محروم کو فتح نصیب ہوتی ہے۔اور سب غموں اور دکھوں کا مداوا ہو جاتا ہے۔اس سورۃ کو گیارہ مرتبہ پڑھیں۔دس بار پڑھ لینے کے بعد جب گیارویں مرتبہ پڑھنے لگیں اور اس آیت پر پہنچیں:(اِیَاکَ نَعْبُدُ وَاِیَا کَ نَسْتَعِیْنَ)تواسی ایک آیت کی ایک تسبیح سو مرتبہ کریں۔اور پھر بقیہ سورت مکمل کر لیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کا حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0323-7718186
Male: 0300-9157861