ہمارے روحانی سنٹر میں نقش یَابَا عِثُ لاتعداد موجود ہیں۔ جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس کا فیض مزید بڑھ چکا ہے۔نقش یَابَا عِثُ کے بیشمار فوائد میں سے آج ہم آپ کے ساتھ چند فائدے شئیر کریں گے جیسے کہ:
1۔اگر آپ ہر وقت غصے کا شکار رہتے ہیں۔اکتائے رہتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے بچے اور دوست احباب آپ سے دور ہو گئے ہیں۔تونقش یَابَاعِثُ کو فوراً اپنے نام سے منسوب کروائیں۔اور اپنے پیاروں کو اپنے قریب لائیں۔
2۔ اگر آپ مردہ دل ہو گئے ہیں۔بلاجہ ہر وقت اداس اور مرجھائے رہتے ہیں،تو نقش یَابَا عِثُ کو اپنے نام سے منسوب کر وائیں اور بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں۔اللہ کے فضل سے خوش اخلاق،خوش دل ہو جائیں گے۔چہرہ روشن ہو جائے گا اور خوشی آپ کے چہرے سے عیاں ہو گی۔
3۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر کالا جادو یا بندش ہے تو نقش یَابَا عِثُ کی زبردست روحانی تاثیر کی بدولت صرف سات دن میں ہر جادو اور بندش کا توڑ ہو گا انشاء اللہ۔
4۔اگر آپ دل کے عارضے میں مبتلا ہیں تو نقش یَابَا عِثُ اپنے نام سے منسوب کروائیں۔اللہ پاک کی رحمت سے مکمل شفاء حاصل ہو گی انشاء اللہ۔
نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786