بعض لوگوں کو یہ پرابلم ہوتی ہے کہ وہ ذرا سا بھی پیدل چل لیں تو ان کی سانس پھول جاتی ہے۔ ایسے لوگوں کی سیڑھیاں چڑھنے سے جان جاتی ہے کیونکہ انہیں اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ اگر وہ سیڑھیاں چڑھیں گے تو ان کو سانس لینے میں دشواری ہوگی۔ اس مسئلے کے آسان علاج کے لیے ایک گلاس پانی لیں اس میں چند پتے پودینے کے گرینڈ کر لیں اور اس میں ایک چٹکی کالا نمک ڈال دیں اور دن میں دو بار پئیں۔انشاء اللہ سانس پھولنا بند ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں ہر قسم کی بیماری سے نجات کے لیے بہت ہی زبردست روحانی نقش تیار کیے جاتے ہیں جن کی روحانی تاثیر کی برکت سے اب تک کئی لوگ شفایاب ہو چکے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786