ہمارے رو حانی ماہرین نے اسم اعظم یَا وَاسِعُ کے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے لا تعداد نقوش تیار کئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اسکے فائدے مزید بڑھ جاتے ہیں جیسے کہ:
1۔اگر آپ رشتے یا شادی میں بندش کی وجہ سے پریشان ہیں تو نقش یَا وَاسِعُ کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔اللہ کے فضل سے نصیب کے بند دروازے کھل جائیں گے۔
2۔اگر رزق کی تنگی اور غربت کی وجہ سے پریشان ہیں تو نقش یَا وَاسِعُ کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔اللہ تعالیٰ غیب سے مال و دولت کے اسباب پیدا فرمادیں گے
3۔اگر آپ کے گھر میں کوئی فرد سحر زدہ ہے تو نقش یَا وَاسِعُ کو اس کے نام سے منسوب کروا کے اس کے گلے میں پہنائیں۔اللہ کے کرم سے صرف سات دن میں ہر قسم کا سحر ختم ہو گا۔
4۔اگر آپ کو پرانی الرجی یا خارش ہے جو کسی بھی میڈیسن سے ٹھیک نہیں ہو رہی تو نقش یَا وَاسِعُ کو اپنے نام سے منسوب کروائیں۔صرف سات دن میں خرش یا الرجی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی۔
نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔ لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786