آج ہم آپ کو رزق کی فراوانی کے لئے اور تنگی دور کرنے کے لئے ایک وظیفہ بتاتے ہیں۔لاعلاج بیماری ہو،پریشانی ہو،مصیبتیں ہوں یا غم ہوں۔اللہ پاک کا نظام ہے جس میں وہ ملتا ہے جو وہ سوچ نہیں سکتا گمان نہیں کر سکتا۔اللہ پاک سے عاجزی و انکساری سے دعا مانگیں گڑ گڑا کر اپنی حاجتیں دعائیں اور تمنائیں اس کے سامنے رکھ دیں۔
۔اور سورہ فاتحہ کی آیت (ایا ک نعبد و ایا ک نستعین) پڑھتے جائیں۔یہ دعا ہرنماز کے بعد 21 بار پڑھ لیں۔ہر حاجت پوری ہو گی اور رزق کی تنگی دور ہو گی ان شاء اللہ۔ اس کے علاوہ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کا حل معلوم کرنے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786