رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس نے استغفار کو اپنا وظیفہ بنا لیا اللہ تعالیٰ اس کو ہر تنگی سے محفوظ رکھتا ہے اور ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہو تا۔استغفار کا کلمہ یہ ہے:اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذ۔نْبٍ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ۔
اس وظیفے کو آپ نے ہرروز 240 بار پڑھنا ہے۔ اور اس کے علاوہ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے کا حل معلوم کرنے کے لئے ہم سے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786