حرا نام کی لڑکیاں اپنے نام کی طرح روشن اور شفاف ہوتی ہیں۔کسی سے حسد نہیں کرتیں۔ زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے کسی بھی قسم کی باتوں کو دل پر نہیں لگاتیں۔اپنے مقصد کو کامیاب بنانے کی ہر ممکن کوشش کرتی ہیں اور کامیاب بھی ہو جاتی ہیں۔ان کی زندگی جس قدر آسان ہوتی ہے اتنی پریشانیاں بھی ان کی زندگی میں آتی ہیں۔اگر حرا نام کی خواتین کی بات کی جائے تو ان میں ہمت اور حوصلہ موجود ہوتا ہے یہ بہادر ہوتی ہیں ان کو اکثر اولاد کی طرف سے بھی پریشانیاں ہوتی ہیں۔ اکثر اولاد نافرمان ہونے کی وجہ سے ان کے مسائل میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ حرا نام کی ایسی خواتین جن کی اولاد نافرمان ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کی اولاد فرمانبردار ہو جائے تو ان کو چاہیے کہ اپنے نام کے اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی سنٹر سے اپنے نام منسوب کر وا ئیں نقش منگوانے کے لیے دیے گئے نمبر ز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786