دانش نام کا مطلب ہے۔ عقلمنداور علم والا۔دانش نام کے لڑکے عقل مند ہونے کے ساتھ ذہین بھی ہوتے ہیں۔بہت بہادر ہوتے ہیں۔دانش نام کے لڑکے نرم مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ایک بار کسی کام کا ارادہ کرلیں تو اسے ترک نہیں کرتے۔ ان کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر جلد ہی غصہ آ جاتا ہے۔اور پھر ان کو اپنے غصے پر کنٹرول کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے دانش نام کے لڑکوں کو زندگی میں زیادہ نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔دانش نام کا اسم اعظم یَاوَاجِدُ،یَا حَیُ،یَا مُقسِطُ ہے۔اسم اعظم کی تعداد 1022 ہے۔اگر دانش نام کے لڑکے اپنے نام کے اسم اعظم کی روزانہ تلاوت کریں گے تو ان کی زندگی سے تمام تر مسائل ختم ہو جائیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کاآپ حل کروانا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786