برج قوس کے افراد فطری طور پر ہنسی مذاق کرنے والے ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگ ان سے خوش رہتے ہیں۔ اور لگاوٗ رکھتے ہیں۔یہ لوگ ذہین ہوتے ہیں۔اور مشکل سے مشکل چیزوں کو آسانی سے سمجھ لیتے ہیں۔یہ لوگ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اگرزندگی میں کچھ بڑا کرنا ہے تو چھوٹے موٹے رسک لینا پڑتے ہیں۔ یہ لوگ بہادر ہوتے ہیں۔ اور ان کی کامیابی کے راستے میں آنے والے خطرات کا ڈٹ کر سا مناکرتے ہیں اگر برج قوس کے افراد کسی بھی طرح کے روحانی مسئلے کا شکار ہیں تو اس کے کامیاب علاج کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابط کریں۔
Female0305-7891555
Male 0303-0114786