ا س آرٹیکل میں ہم آپ کو نہایت ہی آسان وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔ جس پر عمل کرنے سے آپ کے سر کا درد فوری ختم ہو جائے گا۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب سر میں شدید درد ہو تو ایک چٹکی نمک اپنی زبان پر رکھ لے۔اور ایک گلاس پانی لے کر اس پر 13مرتبہ

اللہُ الْصَمَدْ

پڑھ کر دم کر لے اور پی جائے۔اگر گرمی ہو تو ٹھنڈا پانی استعمال کریں اور اگر سردی ہو تو تازہ پانی استعمال کریں۔ انشاء اللہ سر درد سے آرام مل جائے گا۔کیونکہ آج تک جس نے بھی یہ وظیفہ آزمایا ہے اس نے کامل شفاء پائی ہے۔اس کے علاوہ سردرد اگر کسی بڑی بیماری کی وجہ سے رہتاہو یا پھر جادو یا نظر بد کی وجہ سے آپ بیمار پڑ گئے ہوں تو اس سے نجات کیلئے سورہ الشوریٰ کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کرحاصل کریں۔ انشاء اللہ ہر طرح کے شیطانی اثرات جڑ سے ختم ہو جائیں گے۔نقش منگوانے کیلئے دیئے گئے نمبرز پر رابط کریں۔

Female: 0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Cyst Ka Rohani Ilaj In Quran

Cyst Ka Rohani Ilaj In Quran

انڈے دانی میں پانی اور خون کی تھیلیاں تھیں، جس کی وجہ سے پیٹ میں مسلسل درد، سوجن، بے قاعدہ حیض اور چہرے پر سیاہ دھبے بن گئے تھے۔ کئی سال علاج کروایا، مختلف دوائیں استعمال کیں، لیکن کوئی خاص فرق محسوس نہیں ہوا۔ جب ہر در بند ہوتا دکھائی دیا، تب اس خاتون نے ہمارے روحانی...

Ya Mujeebu Benefits For Leo

Ya Mujeebu Benefits For Leo

اگر آپ کا برج اسد یعنی شیر یا لیو ہے تو آپ کے لئے خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا یا مجیبکا نقش کس قدر روحانیت سے بھرپور ہے۔ یہ آپ کو کیا کیا حیرت انگیز فائدے دے سکتا ہے۔ یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس اسم اعظم کو بطور وظیفہ پڑھنے کے فائدے اور ہیں۔ وہ الگ موضوع یں...

Thyroid Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

Thyroid Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

تھائیرائیڈ کی وجہ سے ہارمونز ڈسٹرب ہوں۔ گلے کے غدود میں سوزش ہوگئی ہو۔ بال جھڑ رہے ہوں۔ وزن کم ہو رہا ہو یا بڑھ رہا ہو یا پھر باڈی کے اندر تھائیرائیڈ کی وجہ سے کوئی بھی پرابلم چل رہا ہو۔ اس کی شفاء اگر میڈیکل میں نہیں مل رہی تو آپ یقین کریں کہ ایک چھوٹی سی آیت کمال کے...

Success Taweez For Capricorn

Success Taweez For Capricorn

کیپریکور ن برج جدی مزاج والے لوگ پراعتماد، محنتی اور ذمہ دار ہوتے ہیں۔یہ اپنے کام، رشتوں اور زندگی کے ہر فیصلے میں پختہ ارادے رکھتے ہیں۔لیکن دل کے معاملات میں اکثر یہ لوگ احتیاط پسند اور خود میں محدود رہ جاتے ہیں۔ایسے دلوں کے لیے سو رۂ المائدہ کا خا ص روحا نی نقش اللہ...

Ways to Reduce Blood Pressure

Ways to Reduce Blood Pressure

سورۂ الشعراء میں ایک ایسی آیت ہے۔ جو انسان کے بلڈ پریشر کو اعتدال میں رکھتی ہے۔ مطلب بلڈ پریشر ایک جیسا رہتا ہے۔ نہ ہائی ہوتا ہے اور نہ ہی لو ہوتا ہے۔ شفاء والی اس خاص آیت کا نقش ایک شادی شدہ خاتون کی دیا گیا۔ جس کا بلڈ پریشر میڈیسنز سے بھی کنٹرول میں نہیں رہتا تھا۔...

Baby Growth During Pregnancy

Baby Growth During Pregnancy

آ ج کے موضوع میں ہم ایک خاتون کا حیران کن واقعہ بتا رہے ہیں جس کی شادی کو آٹھ سال ہو چکے تھے، وہ تین بار حاملہ ہوئیں لیکن ہر بار تیسرے مہینے میں بچے کی گروتھ اور ہارٹ بیٹ رکنے سے مس کیرج ہو جاتا۔ علاج کے باوجود کوئی فائدہ نہ ہوا۔ چوتھی بار بھی یہی مسئلہ پیش آیا تو...

Betay K Liye Surah Yusuf Ka Naqsh

Betay K Liye Surah Yusuf Ka Naqsh

ایک شادی شدہ جوڑاجسے بیٹے کی خواہش تھی۔ جب انہوں نے الٹراساؤنڈ کروایا تو رپورٹ میں بیٹی کی خبر ملی۔ شوہر نے خوشی کے ساتھ بیٹی کے لیے کپڑے بھی خرید لیے، لیکن ماں کے دل میں بیٹے کی خواہش بدستور موجود تھی۔ اسی امید کے ساتھ انہوں نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورہ یوسف کا خاص...

Aliza Name Ka Isme Azam

Aliza Name Ka Isme Azam

علیزہ ایک نہایت خوبصورت، منفرد اور پُراثر اسلامی نام ہے، جس کے معنی ہیں: ''خوشی دینے والی''، ''خالص'' اور ''اللہ کی محبوب بندی''۔ اس نام کی حامل خواتین نرم دل، بااخلاق، اور محبت بانٹنے والی شخصیت کی مالک ہوتی ہیں۔علیزہ نام کا اسمِ اعظم''یا حق، یا وھاب'' ہے، جو دل کی...

Saira Naam Ka Ism-e-Azam

Saira Naam Ka Ism-e-Azam

سائرہ ایک نہایت خوبصورت، باوقار اور نرم لہجے والا اسلامی نام ہے، سائرہ کے معنی ہیں: چلنے والی، سفر کرنے والی، راہ اختیار کرنے والی۔ سائرہ نام کی خواتین عبادت گزار، صبرکرنے والی اور دل کی نرم ہوتی ہیں۔ سائرہ نام کا اسم اعظم''یَا ہَادِی،یَا نورُ'' ہیں۔ اس کے علاوہ...

Inflammation Of Uterus Treatment

Inflammation Of Uterus Treatment

بچّہ دانی کی سوزش عورت کی صحت اور سکون دونوں چھین لیتی ہے۔ اکثر یہ درد اور جلن نہ ختم ہونے والی اذیت میں بدل جاتی ہے اور علاج کے باوجود بار بار لوٹ آتی ہے۔ ایسے میں ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کردہ سورۃ الشعراء کا خاص نقش اللہ کے اذن سے بے حد مؤثر ثابت ہوتا ہے۔ اس نقش...

Fatima Naam Ka Isme Azam

Fatima Naam Ka Isme Azam

فاطمہ نام نہایت بابرکت، مقدس اور روحانی طور پر بلند مقام رکھنے والا نام ہے جو خاتونِ جنت، حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا سے منسوب ہے۔ اس نام کی حامل لڑکیاں عموماً حیا، سلیقہ، رحم دلی، وقار، صبر اور قربانی جیسے اعلیٰ اوصاف کی حامل ہوتی ہیں۔ فاطمہ نام کا اسمِ اعظم ُیا...

Taweez for Joint Pain Treatment

Taweez for Joint Pain Treatment

جوڑوں اور گھٹنوں کا درد ایک ایسا عذاب ہے جو انسان کو نہ چلنے دیتا ہے، نہ سکون سے بیٹھنے دیتا ہے۔ دوائیاں وقتی آرام تو دیتی ہیں مگر مکمل شفا نہیں ملتیں، اسی لیے مریض سالوں اس تکلیف کے ساتھ جیتے رہتے ہیں۔لیکن اللہ کے کلام میں ایک ایسی طاقت ہے جو دنیا کے سب سے بڑے مرض کو...