اگر آپ موہکوں والی بواسیر کا شکار ہیں اور آپ آپریشن سے موہکے ختم کرواتے ہیں۔لیکن وہ دوبارہ بن جاتے ہیں۔اور کوئی بھی علاج مستقل؛ فائدہ نہیں دے رہا تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک اعدد بینگن لے کر اسے چولہے پر جلا لینا ہے۔جب بینگن چولہے پر جل کر راکھ ہو جائے تو اس میں شہد شامل کر لینا ہے۔جب یہ مرہم کی شکل اختیار کر جائے تو اس پر 30مرتبہ اللہ الصمد پڑھ کر د م کر لیں۔اور اسے رکھ لیں اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے موہکوں والی جگہ پر لگا ئیں۔انشا ء اللہ چند دنوں کے استعمال سے یہ موہکے ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کسی بھی طرح کے شیطانی اثرات کی وجہ سے آپ بیمار رہتے ہیں اور کوئی علاج اثر نہیں کرتا تو اس کے کامیاب توڑ کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female0305-7891555
Male 0303-0114786