ایسے افراد جو رزق کی تنگی کا شکار ہیں جس کی وجہ سے ان پر قرض کا بو جھ بھی بڑھتا چلا جا رہا ہے اور وہ اپنے ان حالات کی وجہ سے شدید ڈپریشن کا شکار ہو گئے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اللہ پاک ان پر رزق کے دروازے کھول دے اور انہیں کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلا نا پڑے اور ان کے رزق میں دن بدن اضافہ ہوتا چلا جائے تو”یا نا فع“ کا وظیفہ ایک بار ضرور آزما لیں۔
اس اسم اعظم کو ہر روز فجر کی نماز کے بعد 313بار تلاوت کرنا ہے اور اس کے بعد آپ کا جو بھی ذریعہ معاش ہے اس کی خیرو برکت کیلئے اللہ کے حضور دعا مانگنی ہے اور جب بھی اپنے کام والی جگہ پر جائیں تو 100 مرتبہ استغفر اللہ پڑھ کر خود پر دم کریں۔ انشاء اللہ دولت آپ پر نچھاور ہو جائے گی۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد نے جادو سے آپ کے رزق میں بندش کروا دی ہے تو اس کے توڑ کیلئے اسی اسم اعظم کا تعویز اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کریں۔ تعویز منگوانے کیلئے دیئے گئے نمبرز پررابطہ کریں۔


Female:0305-7891555
Male:0303-0114786