اگر آپ کو پسند کی شادی کرنی ہے لیکن والدین راضی نہیں ہو رہے یا پھر بہن بھائی یا دیگر رشتے داررکاوٹیں کھڑی کر رہیں ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ سب راضی ہو کر خوشی خوشی آپ کی شادی کر دیں توہمارا بتایا گیاعمل کرنا شروع کر دیں۔اس عمل سے آپ کے ارد گرد محبت کی ایسی لہریں پیدا ہوں گی جو دوسروں کے دل ودماغ میں داخل ہو کر انھیں نرم کریں گی جس سے وہ آپ کی ہر جائز بات ماننا شروع کر دیں گے۔ہمارا دیا یہ عمل آج تک جس نے بھی باقاعدگی سے کیا ہے اس کی ایک ماہ کے اندر اندر شادی ہوئی۔الحمد اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ عصر سے مغرب کے درمیان اول وآخر ایک ایک مرتبہ درود شریف اور درمیان میں 21مرتبہ سورۃالکوثر کی تلاوت کرنی ہے۔اور اس کو اپنے تصور میں رکھ کر پھونک مارنا ہے۔جو رشتے میں رکاوٹ بن رہاہو۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ کسی بھی طرح کے جادو ٹونے یا بندش کی وجہ سے آپ کا رشتہ نہیں ہو رہاتو اسی سورہ مبارکہ کا نقش منگوانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female0305-7891555
Male 0303-0114786